دنیا جہان

مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا گیا

دبئی (پاکستان امیج) پولیس نے مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا، آج نیوز کے مطابق ڈائریکٹر کریمنل انویسٹی گیشن ڈیاپرٹمنٹ بریگیڈیئر جنرل علی سالم الشامسی کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد تفتیش کرنے پر مذکورہ شخص نے جواز پیش کیا کہ بھکاری خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہمدردی حاصل کرتی …

Read More »

بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

نئی دلی(پاکستان امیج) رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل میں ختم ہوگا جس کے بعد قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے پاکستان کو آئی ایم ایف کا ایک …

Read More »

’میری زندگی پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ ۔۔‘آننت امبانی کی جذباتی تقریر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والی تقریب میں ہونے والے دولہے کی جذباتی تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل کی تین …

Read More »

واٹس ایپ پر مہینوں یا سالوں پرانے پیغامات کس طرح ڈھونڈ سکتے ہیں ؟ شاندار فیچر متعارف کروا دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ خوفزدہ ہوں ، سوچ کا اختلاف ایسی جگہ چلا گیا جہاں دلیل کی گنجائش نہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دو قسم کی سیاسی تقسیم ہے، ایک قسم اختلافات بھلا کر ترقی کرنا چاہتی ہے،دوسری قسم گمراہی اور …

Read More »

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی، فیملی فیس پر نظرثانی کا فیصلہ

جدہ ( پاکستان امیج  ) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے جلد خوشخبری متوقع ہے اور سعودی عرب نےمملکت میں مقیم غیر ملکیوں پر لاگو فیملی فیس پر نظر ثانی کرنے کافیصلہ کرلیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کی فیملی فیس پر نظر ثانی …

Read More »

مریم نواز کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر امریکی موقف بھی آگیا

نیویارک (پاکستان امیج) امریکا نے کہا ہے کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، امریکا پاکستان کے ساتھ …

Read More »

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا گیا، حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ کعبہ کا …

Read More »

دلہن کی فرمائش پر دولہے نے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ، ویڈیو وائرل، نئی مثال قائم

نئی دہلی (پاکستان امیج) دلہن کی فرمائش پر دولہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے نے سب کی توجہ حاصل …

Read More »

عرب ممالک میں پہلا روزہ کب ہونے کا امکان ہے؟

ریاض(پاکستان امیج )عرب ممالک میں 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں اتوار 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، 11فروری اتوار سے شعبان کا مہینہ شروع …

Read More »

پی ایس ایل9؛ ’’آج سمجھ آگئی! کراچی کے لوگ اسٹیڈیم کیوں نہیں آرہے‘‘

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور اظہر علی کراچی کے ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ مقامی ٹی وی چینل پر اسپورٹس شو ہوسٹ کرنے والے فخر عالم نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ …

Read More »