دنیا جہان

اب ایکس( ٹوئٹر) بھی ملازمت تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرے گا، زبردست فیچر کا اضافہ کردیا گیا

نیویارک(پاکستان امیج)مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین براہ راست ایکس پر ملازمت کے مواقع تلاش کرسکیں گے۔ ایکس کی یہ خصوصیت ملازمت کی تلاش اور نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز جیسے کہ مائیکروسافٹ، لنکڈن، نوکری اور انڈیڈ سے مقابلہ کرتی ہے۔ اس نئی خصوصیت کا اضافہ ایلون …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ سن کر کئی افراد کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں

دبئی (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں بھکاریوں کے منظم گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جارہی ہے جبکہ انہیں ملک سے ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اس دوران یو اے ای کے سرکاری استغاثہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آگاہی فراہم کرتے ہوئے بھکاریوں اور منظم طور پر بھیک مانگنے کے جرم کی سزاؤں کی وضاحت …

Read More »

سعودی عرب میں عیدالفطرپر 4روزہ تعطیلات کا اعلان،پیرکو پہلی چھٹی ہوگی

جدہ (پاکستان امیج )سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کیلئے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی “24نیوز” کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ تعطیللات کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز پیر 8 اپریل سے ہوگا، مملکت کی وزارت برائے انسانی وسائل و معاشرتی …

Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس …

Read More »

رمضان کے پہلے عشرے میں 10لاکھ خوش نصیبوں کی روضہ رسول پر حاضری

مدینہ منورہ(پاکستان امیج)رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضہ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزر گیا۔ اس عشرے میں عاشقان رسول بڑی تعداد میں مسجد نبوی میں حاضر ہوئے، عبادت کی اور …

Read More »

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کی تشخیص

لندن (پاکستان امیج)برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب سال کے آغاز میں لندن کلینک میں ان کے پیٹ کی بڑی سرجری ہوئی تھی۔ ان کا کہناتھاکہ وہ کینسر کا …

Read More »

کیٹ مڈلٹن کی صحت کا معاملہ: صورتحال برطانوی شاہی محل کے کنٹرول سے باہر

لندن (پاکستان امیج) جنوری میں برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے پیٹ کی سرجری ہونے کے بعد دو ماہ تک منظر عام سے غائب رہنے کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے مختلف قسم کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیٹ مڈلٹن اپنے …

Read More »

مکہ مکرمہ میں افطار دسترخوان پر گاڑی چڑھ گئی، جانی نقصان

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) مکہ مکرمہ میں ایک المناک حادثے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا اور 21 زخمی ہوئے۔ آج نیوز کے مطابق سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مکمہ مکرمہ کے ایک علاقے میں مسجد زہرہ العمرہ کے باہر افطار کا دستر خوان بچھا ہوا تھا، ایک تیز رفتار گاڑی وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں پر چڑھ …

Read More »

دبئی میں ڈیلیوری کی نوکری کرنے والے نوجوان نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

دبئی سٹی (پاکستان امیج) دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈلیوری رائیڈر ذیشان احمد کو شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پراعزازسے نوازا ہے۔ ذیشان نے الوسل اسٹریٹ پر ایک لٹکتی ہوئی ٹریفک لائٹ کو ٹھیک کرکے ممکنہ خطرے کو روکا تھا، تاہم وہ اس بات سے لاعلم تھے …

Read More »

واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا

نیویار ک(پاکستان امیج) واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقواٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اوراس فیچر کے تحت کسی چیٹ میں ایک میسج کو پن کرنا ممکن تھامگر اب اس فیچر کو …

Read More »