دنیا جہان

انسداددہشتگردی عدالت نے فوادچودھری کی 9مئی کے 4مقدمات میں عبوری ضمانت 20اپریل تک منظورکرلی

لاہور(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے فوادچودھری کی 9مئی کے 4مقدمات میں عبوری ضمانت 20اپریل تک منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں فوادچودھری کی 9مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، فوادچودھری اہلیہ حبا فواد کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے،عدالت نے فوادچودھری کی …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں اتوار سے بدھ کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مقامی محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم …

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ایک ساتھ، طلاق کی قیاس آرائیاں مسترد

واشنگٹن (پاکستان امیج )میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادہ ہیری نے اپنی طلاق کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے ناقدین کو واضح پیغام بھیج دیا۔ روز نامہ جنگ نے رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے درمیان تعلقات اور اختلافات کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میگھن مارکل …

Read More »

آفس سے فیملی ایمرجنسی پر چھٹی کر کے کرکٹ میچ دیکھنے جانے والی خاتون پکڑی گئی

بنگلورو (پاکستان امیج) کرکٹ ایسا کھیل ہے جو بھارت اور پاکستانی شہریوں کیلئے ایک جنون کی مانند ہے، بہت سے شائقین اسے دیکھنے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں، یہاں تک کہ باس سے ایمرجنسی کا بہانہ بنا کر چھٹی لے لیتے ہیں اور سٹیڈیم پہنچ جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک خاتون نے بھی فیملی …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی ’ بارش‘ کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی ہے۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیے گئے ہیں جن سے ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پرمبنی فیصلہ سازی کے ذریعے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا …

Read More »

آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی

ریاض (پاکستان امیج )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ …

Read More »

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق، 44زخمی

شارجہ(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ شارجہ کے علاقے النہادہ میں واقع رہائشی ٹاور میں آگ لگنے کے نتیجے میں 44 افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اموات دھوئیں کے باعث …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو کل 3ارب ڈالرز کی ادائیگی ہونے کی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے پاکستان کو کل 3ارب ڈالرز کی ادائیگی ہونے کی خوشخبری سنا دی،آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو کل 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی ہوگی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا کہ 19 مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستان …

Read More »

فیس بک کا ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر’’ویڈیو پلیئر‘‘ متعارف

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) میٹا نے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک پر ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر ’’ویڈیو پلیئر‘‘ متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک …

Read More »

19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئی

نیویارک (پاکستان امیج) دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت ایک ایسی لڑکی ہے جو اب بھی کالج میں زیرتعلیم ہے۔ جیو نیوز نے امریکی جریدے فوربز کے حوالے سے بتایاکہ برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی ہیں، ویسے دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بننے …

Read More »