دنیا جہان

تھائی لینڈ جانے کے خواہمشندوں کو ویزا حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ جانئے

بنکاک (پاکستان امیج )تھائی لینڈ دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو ساحل اور جزائر سمیت اپنے شاندار قدرتی نظاروں اور جدید انفراسٹرکچر کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ پاکستانی سیاحوں کو تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے ویزا کا حصول لازم ہے، وہ لوگ جو تھائی لینڈ کے دلکش منظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں …

Read More »

بھارت میں شادی کا گھر لمحے بھر میں ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں شادی کا گھر لمحے بھر میں ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا،نوجوان لڑکی اپنی بہن کی پری ویڈنگ تقریب میں رقص کرتے ہوئے اچانک گر پڑی اور اس کی موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر میرٹھ میں 18 سالہ لڑکی اپنی بہن کی ہلدی (مایوں ) کی تقریب کے دوران ڈانس …

Read More »

بہن کو شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بہن کی شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں 35 سالہ چندر پرکاش مشرا نے اپنی بہن کی شادی پر بطور تحفہ اسے سونے کی انگوٹھی اور ایک …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات

ریاض(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اپنے سابقہ دور حکومت میں ایک ارب امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری پر شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے پاکستان …

Read More »

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے

نیویارک(پاکستان امیج )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس …

Read More »

سعودی عرب میں گزشتہ 30 برسوں کے مقابلے میں بارشوں میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

ریاض (پاکستان امیج)سعودی محکمہ موسمیات کے ایگزیکٹو نائب صدر جمعان القحطانی نے انکشاف کیاہے کہ کچھ برسوں میں مملکت میں بارش کی مقدار میں گزشتہ 30 برسوں کے مقابلے میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ “العربیہ” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے نیشنل میٹورولوجیکل سینٹرکے ایگزیکٹو نائب صدر جمعان القحطانی نے کہا کہ بارشوں کی مقدار میں …

Read More »

عالمی ریکارڈ: خاتون پروفیسر نے 7 ہفتوں میں دوڑتے ہوئے امریکا پار کر لیا

نیویارک(پاکستان امیج)ہارورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر اور امریکا کی 3  بار کی قومی الٹرا رننگ چیمپئن جینی ہوفمین نے صرف 7 ہفتے میں دوڑتے ہوئے امریکا پار کرکے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں فزکس کی پروفیسر جینی ہوفمین نے 47 دن 15 گھنٹے 35 منٹ میں پورے ملک میں دوڑ کر تیز ترین امریکا عبور کرنے …

Read More »

قطر میں سڑکیں نیلے رنگ کی کیوں بنائی گئیں؟

قطر(پاکستان امیج )کیا آپ کو معلوم ہے کہ قطر دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سڑکیں سیاہ رنگ کی نہیں نیلے رنگ کی ہوتی ہیں۔ جی ہاں! قطر دنیا کا پہلا اور واحد ملک ہے جہاں سڑکیں نیلے رنگ کی ہیں۔ پبلک ورکس اتھارٹی (اشغل) کے ایک پائلٹ پروجیکٹ کے تحت سڑکوں کو نیلے رنگ سے پینٹ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ملائیشیاء میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثہ، متعدد جاں بحق

کوالا لمپور (پاکستان امیج )ملائیشیا میں تربیتی مشق کے دوران نیوی کے دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں سوار 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل ملائیشین نیوی کی تربیتی مشق کے موقع پر دو ہیلی کاپٹر فضا میں پرواز کررہے تھے کہ اس دوران ایک ہیلی کاپٹر کے …

Read More »

ناکام عاشق کا ’بے وفائی‘ کا بدلہ لینے کیلیے انوکھا حربہ ، ایسا کام کردیاکہ محبوبہ سمیت ہر کوئی حیران رہ گیا

استنبول (پاکستان امیج) ترکیہ میں ایک خاتون کے ناکام عاشق نے ’بے وفائی‘ کا بدلہ لینے کےلیے انوکھا حربہ استعمال کیا۔ “العربیہ” کے مطابق ترکیہ کے شہر ازمیرمیں ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ سے علیٰٰحدگی کے بعد عجیب و غریب رویئے سےانتقام لیا۔اس نے اس کے دروازے پر بہت سے کھانے اورساتھ ان کا بل بھیج کرانہیں حیران کردیا۔نوجوان …

Read More »