دنیا جہان

بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے

لندن (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی …

Read More »

بیٹی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ، پولیس نے میاں بیوی کی جانب سے نوجوان کو گولیاں مارنے کے کیس کا معمہ حل کر لیا

کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں میاں بیوی کی جانب سے ایک باسط نامی نوجوان کو گولیاں مارنے کے کیس کا معمہ پولیس نے حل کر لیاہے ، دونوں افراد نے بیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینے کیلئے ملزم کو گولیاں ماریں ۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات فائرنگ سے …

Read More »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان اور معاہدوں پر امریکہ کا ردعمل بھی آگیا، خبردار کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج) ایرانی صدر کے دورہ پاکستان اور معاہدوں پر امریکہ کا ردعمل بھی آگیا اور ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی …

Read More »

نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا، مقدمہ درج

شانگلہ (پاکستان امیج)شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر الپوری کے گورنمنٹ پرائمری سکول خٹک کوٹکے میں مفت سرکاری کتب کی عدم دستیابی پر طالب علم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا۔طالب علم کے والد نے پرائمری سکول ٹیچر اعجاز احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا ، پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص …

Read More »

تصویر کھچوانے کے شوق میں خاتون دہکتے آتش فشاں میں جاگری

جکارتہ (پاکستان امیج) انڈونیشیا میں ایک خاتون سیاح تصویر کھچوانے کی کوشش میں دہکتے آتش فشاں میں جا گریں، حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کی لاش کو نکالنے میں ریسکیو عملے کو دو گھنٹے لگے اور سیاح کی موت کو حادثہ قرار دے دیا گیا۔ خاتون کی شناخت 31 سالہ چینی شہری ہوانگ لیہونگ کے نام سے ہوئی ہے، جو …

Read More »

پڑوسی ملک میں شادی کے کارڈ پر دولہا نے ایسی تصویر چھپوا دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، حوالات کی سیر کرنا پڑگئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست تلنگانہ میں شیڈول ایک شادی کا کارڈ سامنے آتے ہی پولیس نے دولہا اور دلہن کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے بعد دولہا کو حوالات کی سیر کرنا پڑگئی ۔ دکن کرانیکل کی رپورٹ کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت سریش نائک کے طور پر ہوئی ہے، جس شخص …

Read More »

واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں جو چیٹ لسٹ کے اوپر دیکھے جا سکیں گے۔ ناموں …

Read More »

سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی

لاہور(پاکستان امیج)سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز سکول صبح 7 بج کر 45 پر لگیں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگی، بوائز سکول صبح 8 بجے لگا کریں …

Read More »

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش

نیویارکـ(پاکستان امیج)میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔ پاکستان میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی ہے۔ میٹا نے تصدیق کی کہ پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ …

Read More »

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،سکولوں اور ملازمین کو نئی ہدایات جاری

دبئی (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا …

Read More »