دنیا جہان

سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ کے شہروں کے سفر کی اجازت ہوگی۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق یہ ویزا خصوصی طور پر 2024 میں مناسک حج …

Read More »

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی

جئے پور (پاکستان امیج) بھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان میں خاتون کے اہلخانہ بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض تھے اور انہوں نے مبینہ طور پر اس کے شوہر کو مارا پیٹا اور …

Read More »

میئر لندن صادق خان کی ہیٹ ٹرک مکمل ہونے پرجمائما کا بیان بھی آگیا

لندن (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ سمتھ نے پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر صادق …

Read More »

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض (پاکستان امیج) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ صحت مند بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد لوگوں …

Read More »

تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت شادی سے ہی انکار کر دیا جب دولہے کے گھر والے تو آگئے تاہم دلہے میاں تاخیر سے پہنچے۔صورتحال اس وقت مزید گھمبیر ہوگئی جب دلہن نے دولہے کو نشے میں دھت دیکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کاٹیہار کی دلہن اور اس کے گھر …

Read More »

بھارت کے ایک ہسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن، حاملہ خاتون اور بچہ دم توڑ گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے شہر ممبئی میں موبائل فون کے ٹارچ کی روشنی میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کے دوران ماں اور بچہ دونوں دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کئی روز سے اہلخانہ کے احتجاج کے بعد حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پیر کو …

Read More »

انسٹاگرام پر ہونے ہونے والی بحث ہاتھاپائی میں بدل گئی، سرعام سڑک پر لڑکیوں نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی

نوئیڈا (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی بحث ہاتھا پائی میں بدل گئی ، 4 لڑکیوں نے سڑک کے درمیان ہی ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نوئیڈا میں انسٹاگرام ریلز کا جنون بائیو ڈائیورسٹی پارک میں چار لڑکیوں …

Read More »

شادی کے لیے دولہا اپنی ہونے والی دلہن کو سمندرکی گہرائی میں لے گیا

رباط (پاکستان امیج) حال ہی میں مراکش کے ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو کچھ اس طرح یادگار بنایا ہے کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، ہوا کچھ یوں کہ نوبیاہتا جوڑے نے مراکش کے سمندر کی گہرائی میں جا کر شادی کی تقریب منعقد کی ہے۔مراکش کے تطوان اور ٹینگئیر شیروں کے درمیان موجود …

Read More »

یواے ای میں ایک بار پھر شدید بارشوں،ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی

دبئی (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” نے اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباو کی توسیع سے متاثر …

Read More »