دنیا جہان

خاتون کا جمائی لینے کے بعد واقعی منہ کُھلا کا کُھلا رہ گیا، ہسپتال جانا پڑگیا

نیویارک (پاکستان امیج) امریکا میں ایک نوجوان خاتون کو جمائی لینے کی وجہ سے ہسپتال میں تب داخل ہونا پڑگیا جب ان کا منہ کُھلا ہی رہ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 21 سالہ جینا سیناترا کو حال ہی میں اس انوکھی اور عجیب تکلیف سے گزرنا پڑا جب جمائی لینے کی وجہ سے اس کے دونوں جبڑے اوپر ہی …

Read More »

پراپرٹی لیکس: دبئی میں جائیداد لینے والوں میں بھارتی سب سے آگے، مکیش امبانی بھی شامل

دبئی (پاکستان امیج )دبئی میں جائیدادیں خریدنے والوں میں نامور بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا نام بھی شامل ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مکیش امبانی کی دبئی میں 110 ارب ڈالر مالیت کی جائیدادیں ہیں جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھارتی سرمایہ کار گوتم اڈانی کے بھائی ونود اڈانی کا نام …

Read More »

سعودی نوجوان نے اپنی انڈونیشین گھریلو ملازمہ کی شادی میں شرکت کر کے انسانیت کی بہترین مثال قائم کر دی

جکارتہ (پاکستان امیج)سعودی نوجوان نے اپنی انڈونیشین گھریلو ملازمہ کی شادی میں شرکت کر کے انسانیت کی بہترین مثال قائم کر دی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الاحسا کے سعودی نوجوان ریاض العطیہ اپنے ملک سے میلوں دور گھریلو خادمہ مریم کی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے انڈونیشیا پہنچے، بتایا گیا ہے کہ مریم گزشتہ 30برس سے …

Read More »

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ نے گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑ کر الگ ادارہ قائم کرنے کا اعلان کردیا

نیویار ک (پاکستان امیج) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ نے گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑنے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی شریک چیئر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میلنڈا فرنچ نے خواتین کے فلاح و بہبود کے لیے کام …

Read More »

فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فواد چودھری پر الزام ہے …

Read More »

گھر پر اپنی بارات آنے کا انتظار کرنے والی دلہن پر قیامت ٹوٹ پڑی

نئی دہلی (پاکستان امیج) گھر پر اپنی بارات آنے کا انتظار کرنے والی دلہن پر قیامت ٹوٹ پڑی، بارات لے کر آنے والا دولہا ٹریفک حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ اندوہناک حادثہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا، ضلع جھانسی کانپور ہائی وے پر ایک تیز رفتار گاڑی نے آگے …

Read More »

دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ، جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا

دبئی(پاکستان امیج )دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا۔کئی برس کی تاخیر کے بعد سعودی عرب میں جدہ ٹاور کی تعمیر دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔2013 میں جدہ ٹاور کی تعمیر کا کام شروع ہوا تھا مگر کئی برس سے کام رکا ہوا …

Read More »

دبئی سے کرناٹک کی پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینا مسافر کو مہنگا پڑگیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پرواز کے دوران ہنگامہ آرائی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ شخص دبئی سے منگلور (کرناٹک) کی پرواز کے دوران عملے سے لڑتا اور مسافروں کو پریشان کرتا رہا۔ ایئر انڈیا ایکسپریس کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والا شخص پرواز …

Read More »

مسجد الحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت کر دی

مدینہ منورہ (پاکستان امیج) مسجد الحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے خطبے میں مسجد الحرام کے 9 اماموں میں سے ایک امام شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان زندگی سکون اور مہذب زندگی کا نام …

Read More »

طیارے میں سامان رکھنے کی جگہ پر خاتون مسافر سو گئی، ویڈیو وائرل

نیویارک (پاکستان امیج) مسافر طیاروں میں حیران کن واقعات ہونا معمول ہیں، تاہم کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی خوب سمیٹ لیتے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق حال ہی میں ساوتھ ویسٹ ائیرلائن کی مسافر اپنے حیران کن عمل کے باعث وائرل تو ہو گئی ہے تاہم ائیر لائن انتظامیہ کو بھی پریشان کردیا …

Read More »