بھارت کے ایک ہسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن، حاملہ خاتون اور بچہ دم توڑ گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے شہر ممبئی میں موبائل فون کے ٹارچ کی روشنی میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کے دوران ماں اور بچہ دونوں دم توڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کئی روز سے اہلخانہ کے احتجاج کے بعد حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پیر کو ہسپتال کی بجلی اچانک منقطع ہوگئی جس کے 3 گھنٹے بعد تک جنریٹر نہیں چلا۔

اہلخانہ کے مطابق اس واقعے کے بعد اسی طرح کا ایک اور آپریشن بھی کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *