نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں سرکاری بس ڈرائیور نے سوشل میڈیا کیلئے ریلز (شارٹ ویڈیو) بناتے ہوئے بس بیل گاڑی پر چڑھا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر ہبالی میں بگل کوٹ جانے والی سرکاری بس نے بیل گاڑی کو ٹکر ماردی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سوشل میڈیا کیلئے ریلز …
Read More »دنیا جہان
پاکستان میں لوڈشیڈنگ معمول لیکن سعودی عرب میں بجلی منقطع ہونے پر کمپنی کو صارفین کو کتنا ہرجانہ ادا کرنا پڑا؟ جانئے
ریاض (پاکستان امیج) بجلی غائب ہونے پر متاثرین کو لاکھوں روپے مل گئے، سعودی بجلی کمپنی نے شرورہ کمشنری کے متاثرین کو ہرجانہ ادا کر دیا ۔ الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے مطابق الیکٹریک کمپنی نے متاثرہ صارفین کے اکاونٹ میں 2 ہزار ریال منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔آج نیوز کے مطابق کمپنی …
Read More »بچوں کو درخت سے باندھ کر تشدد کرنیوالا ملزم انجام کو پہنچ گیا
اتر پردیش (پاکستان امیج) بھارت میں ایک باغ کے مالی کو چھوٹے بچوں پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیجا جا چکا ہے۔ شاے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں تین بچوں کے ساتھ زیادتی کا ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں چار سے چھ سال کی عمر کے …
Read More »مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کے ایک کارڈ کی قیمت کتنی ہے ؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننت امبانی کی شادی رواں ماہ کی 12 تاریخ کو ہوگی لیکن اس سے قبل امبانی خاندان کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام نہ صرف بھارت بلکہ …
Read More »مقابلہ حسن جیتنے والی باحجاب ماڈل سے متعلق بڑا انکشاف
رباط (پاکستان امیج) حال ہی میں مقابلہ حسن جیتنے والی باحجاب ماڈل نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے، تاہم اس ماڈل سے متعلق اب نیا انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ماڈل کنزہ لیلی نے 1500 دیگر ماڈلز کو شکست دے کر کر مقابلہ حسن جیت لیا ہے، جبکہ 10 ہزار یورو بھی …
Read More »واٹس ایپ چیٹ سے ڈیلیٹ کیا گیا میسج کیسے واپس آسکتا ہے؟
واشنگٹن(پاکستان امیج)اگر یوں کہا جائے کہ آج کے دور میں پوری دنیا ہی واٹس ایپ کے ذریعے چل رہی ہے تو بالکل غلط نہیں ہوگا، آپ کو کسی سے رابطہ کرنا ہو یا کوئی ڈاکومنٹس وغیرہ یا کسی سے متعلق کوئی تفصیل منگوانی ہو تو اس لیے واٹس ایپ کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں …
Read More »وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات جانے والوں کو پاکستانی سفیر نے وارننگ دے دی
دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی نے اہلِ وطن سے کہا ہے کہ وہ یو اے ای کے سفر سے پہلے تمام متعلقہ قوانین سے اچھی طرح واقفیت پیدا کریں، مطلوبہ دستاویزات کے بغیر سفر نہ کریں۔ مشرقِ وسطیٰ کی ویب سائٹ ”نیشنل“ سے انٹرویو میں فیصل ترمذٰی نے کہا کہ مطلوبہ دستاویزات نہ …
Read More »سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران ساڑھے 16ہزار غیرقانونی تارکین وطن گرفتار، زیادہ تر کا تعلق کس ملک سے نکلا؟ جانئے
ریاض (پاکستان امیج ) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزی پر مزید 16 ہزار565 غیر قانونی تارکین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایس پی اے نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ 27 جون سے 3 جولائی تک مملکت میں 9 ہزار 969 افراد کو اقامہ قانون، 4 ہزار 676 …
Read More »بوائے فرینڈ کو قتل کرنے والی ملزمہ چار سال بعد گرفتار کرلی گئی
میکسیکو سٹی (پاکستان امیج) امریکی پولیس نے سال 2020 میں قتل ہونے والے نوجوان کے قتل میں ملوث مفرور ملزمہ کو چار سال بعد گرفتار کرلیا، مذکورہ ملزمہ جو 2020 میں اپنے بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں پولیس کو مطلوب تھی بالآخرگزشتہ دنوں میکسیکو سرحد پر گرفتار کرلی گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سان …
Read More »نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ تبدیل، روح پرور مناظر
مکۃ المکرمہ (پاکستان امیج) محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ مکۃ المکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل …
Read More »
Pakistan Image