لندن (پاکستان امیج )لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ کمبائنڈ ہوم لیس اینڈ انفارمیشن نیٹ ورک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ختم ہونے والے سال میں بے گھر افراد کی تعداد 11,993 تھی جو کہ …
Read More »دنیا جہان
موبائل فونز کے کونسے ماڈلز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ نام جار ی کر دیئے گئے
لاہور (پاکستان امیج )واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے جار ہا ہے ، مجموعی طور پر گوگل اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے …
Read More »متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر، پارہ 50 سے اوپر چلا گیا
دبئی (پاکستان امیج )کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں پیر کو درجہ حرارت 50.6 اور منگل کو دوپہر 2 بجے درجہ حرارت …
Read More »سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں آ گئیں ،اعلان ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج )اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے زیر اہتمام سعودی عرب کے لیے نرسز کے واک ان انٹرویوز کا عمل 27 جون سے شروع ہو گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق او ای سی کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ نرسز کے انتخاب کے لیے واک ان انٹرویوز 27 اور 28 جون …
Read More »45 ہزار بجلی کا بل، بھارتی شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان
نئی دہلی (پاکستان امیج)پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی کا بل پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کا مسئلہ ہے جس نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ایسے میں کہیں عوام یوپی ایس، کہیں جنریٹر تو کہیں سولر سسٹم کی طرف جانے کا سوچتے ہیں تاہم بھارتی شہر گروگرام سے تعلق رکھنے والے …
Read More »سیلفی لیتے ہوئے 3 نوجوان دریا میں ڈوب گئے، 2 جاں بحق
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں سیلفی کا شوق 3 نوجوانوں کے دریائے گنگا میں ڈوبنے کی وجہ بن گیا جس میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر رائے بریلی میں پیش آیا جہاں تین نوجوان دریائے گنگا میں سیلفیاں بنانے کی غرض سے کشتی میں سوار ہوئے تھے۔بھارتی پولیس کا …
Read More »حج کے دوران 1301 حجاج کی اموات،سعودی عرب نے تصدیق کر دی
جدہ (پاکستان امیج )سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کئے بغیر براہ راست …
Read More »بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے
نئی دہلی (پاکستان امیج) تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل پھینکی گئی۔آج نیوز کے مطابق بھارتی وزیراعظم لوک سبھا انتخابات میں جیتنے کے بعدوارنسی حلقے …
Read More »مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعے کے خطاب اور نماز سے متعلق اہم فیصلہ، باضابطہ ہدایات جاری
مکہ (پاکستان امیج) مسجد نبوی ﷺ اور مسجد الحرام میں جمعے کے خطاب کے حوالے سے سعودی حکومت نے باقاعدہ طور پر احکامات بھی جاری کیے ہیں۔ مذہبی افئیرز کے سربراہ برائے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے جمعے کی نماز کے خطاب کے دورانیے کو کم کرنے کی ہدایات کی ہیں۔آج نیوزکے …
Read More »سعودی اتھارٹی نے حج سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے
ریاض (پاکستان امیج) دنیابھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، ان میں سے 16لاکھ 11ہزار 310عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں سے حج کرنے آئے تھے۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ملکی حجاج کرام کی تعداد 2لاکھ 21ہزار 854رہی، ان ملکی حجاج میں سعودی شہری اور سعودی رہائشی …
Read More »
Pakistan Image