نیویارک(پاکستان امیج) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے نے اپنے صارفین کے لیے ریلز (مختصر ویڈیوز) میں ایک سے زیادہ آڈیو ٹریکس شامل کر دیا۔ مذکورہ کمپنی نے گزشتہ روز …
Read More »دنیا جہان
2 برسوں کے دوران بجلی کے فی یونٹ میں کتنے روپے کا اضافہ ہوا
اسلام آباد(پاکستان امیج) 2 برسوں کے دوران بجلی کے فی یونٹ میں کتنے روپے کا اضافہ ہوا , صارفین پر کتنے ہزار ارب کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بینادی ٹیرف میں گذشتہ 2برسوں کے دوران فی یونٹ 22 …
Read More »مکیش امبانی کو بیٹے اننت امبانی کی شادی کے بعد کتنے ارب ڈالر کا فائدہ ہوا؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج )مکیش امبانی کیلئے نئی بہو رادھیکا مرچنٹ قسمت والی ثابت ہوئیں اور گھر میں قدم ڈالتے ہی کاروبار میں بھاری منافع کی خوشخبری ساتھ لے آئیں۔ تفصیلات کے مطابق مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کے دنیا بھر میں چرچے رہے جس کی تقریبات 7 مہینے تک جاری رہیں ، تاہم 12 جولائی کو ہونے …
Read More »سعودی عرب میں منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری، پاکستانی شہریوں سمیت متعدد سمگلرز گرفتار
ریاض (پاکستان امیج ) سعودی عرب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے جس دوران قانون نافذ کرنے والے اداروںنے پاکستانی شہریوں سمیت متعدد غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ریاض ریجن میں ادارہ اینٹی نارکوٹکس کی ٹیموں نے ایک ایتھوپی اور پاکستانی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 20 کلو گرام چرس برآمد کی ہے۔ جدہ …
Read More »اسلام آباد کی نور زرمینہ دبئی میں مس یونیورس پاکستان منتخب
دبئی(پاکستان امیج)اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی نور زرمینہ کو دبئی میں مس یونیورس 2024 قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں گزشتہ شب دبئی میں مقابلہ منعقد ہوا جس میں نور زرمینہ نے 21 امیدواروں کو شکست دی۔ مس یونیورس پاکستان کے مقابلے میں نمرہ جیکب فرسٹ رنر اپ رہیں۔ دیگر فائنلسٹس میں کیرن پنٹو، …
Read More »5 فٹ لمبے بالوں والے لڑکے نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی نوجوان نے لڑکوں میں لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیا آپ نے سوچا ہے کہ نوجوان لڑکے بھی لڑکیوں کی طرح لمبے بال رکھنے کا شوق رکھتے ہوں گے، جی بالکل امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والے روبین کو لمبے بال رکھنے کا شوق ہے جس سے وہ نیا ریکارڈ قائم …
Read More »چین میں طوفانی بارشیں،سیلاب: پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
یجنگ(پاکستان امیج) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں جمعے کی رات کو اچانک تیز بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث دریا پر بنا پل گرگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی …
Read More »دنیا بھر میں انٹر نیٹ بندش سے پروازیں معطل، میڈیا ہاوسز آف ایئر اور بینکس کے نظام میں خرابی
نیویارک (پاکستان امیج)بڑی امریکی ایئر لائنز نے جمعہ کے روز مواصلاتی مسائل کے باعث پروازوں کو روکنے کے احکامات دیے جبکہ دنیا بھر میں دیگر ایئر لائنز، میڈیا کمپنیاں، بینک اور ٹیلی کام کمپنیاں نظام کی خرابیوں کی وجہ سے اپنے آپریشنز میں خلل کی اطلاع دے رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہناہے کہ دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر …
Read More »موبائل پاسورڈ دینے سے بچنے کیلیے نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگادی
فلوریڈا (پاکستان امیج) امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے موبائل فون کا پاسورڈ دینے سے بچنے کیلیے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلوریڈا فش اور جنگی حیات کمیشن کے اہلکار سمندر میں موجود کشتی پر پہنچے اور لڑکے لڑکے سے تفتیش کی۔پولیس نے کشتی میں بیٹھ کر …
Read More »مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی پر اربوں خرچ کرنے کے بعد ملازمین کو کیا تحفہ دیا ؟ بھارت میں ہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان امیج) ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ویسے تو اربوں روپے کو پانی کی طرح بہایا گیا ہے۔ جہاں شادی کے مہمانوں کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور لگژری تحائف کے ساتھ شاہی مہمانوں جیسا سلوک کیا گیا۔ وہیں ملازمین کو چند ہزار کا تحفہ دیا گیا ہے۔ بھارتی …
Read More »
Pakistan Image