دنیا جہان

برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے

لندن (پاکستان امیج) برطانوی پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی اراکین کی تعداد 15 برقرار ہے جبکہ 4 نئے چہرے بھی سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ناز شاہ، شبانہ محمود، یاسمین قریشی، افضل خان عمران حسین، روزینہ خان، محمد یاسین اور ثاقب بھٹی جیت گئے ہیں۔اس کے علاوہ نصرت غنی، طاہر علی، زہرہ سلطانہ، عدنان حسین اور زبیر جیتنے والوں میں شامل …

Read More »

نوجوان نے دوران پرواز جہاز کی سیٹ پر ایسی حرکت کر دی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

نیویارک (پاکستان امیج ) امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر نے جہاز کی سیٹ کو ہی بیت الخلا سمجھ لیا اور پاخانہ کر دیا جس کے باعث جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ بدھ کے روز یہ واقعہ پیش آیا ہے، جہاز پورٹ لینڈ کیلئے روانہ ہوئی تھی کہ راستے میں 25 سالہ نوجوان …

Read More »

برطانیہ میں تاریخ رقم، عام انتخابات میں کنزر ویٹو کو بدترین شکست، لیبرپارٹی نے میدان مار لیا

لندن (پاکستان امیج)برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کر لی ہے جبکہ وزیراعظم رشی سونک نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے فتح یاب ہونے والے امیدوار کو مبارک با د دی ہے ، برطانیہ کے اگلے وزیراعظم ’ سرکیئر سٹارمر ‘ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے عام انتخابات میں 650 میں سے 637 نشستوں …

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کن غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر

ریاض(پاکستان امیج) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔شاہ سلمان کے جاری شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین، انوویٹرز ،کاروباری افراد اور …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے 7 جولائی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انسانی …

Read More »

بریک اپ پر 10 سال قید کی سزا، نئے بھارتی قانون نے جوڑوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں نئے بھارتی قانون ”بھارتیہ نیائے سنہتا“ (بی این ایس) نے یکم جولائی سے 164 سال پرانے تعزیرات ہند کی جگہ لے لی ہے، یہ نئے قوانین بھارت بھر میں مختلف وجوہات پر زیر بحث ہیں، لیکن ان میں ایک قانون ایسا ہے جس نے جوڑوں میں تشویش پھیلا دی ہے۔ آج نیوز کے مطابق …

Read More »

تعلقات ختم کرنے کے بعد محبوبہ کے آخری بوسے نے نوجوان کو ہمیشہ کیلئے گونگا کر دیا

میڈرڈ (پاکستان امیج) دنیا بھر سے مختلف عجیب اور حیرت انگیز واقعات سامنے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر یا پڑھ کر صارفین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وہیں ایک واقعے نے لوگوں کو اس وقت حیران کیا جب ایک خاتون نے آرون نامی اپنے بوائے فرینڈ کو آخری بوسہ دیتے …

Read More »

راہول گاندھی کا حضرت محمد مصطفیٰ پر درود ،بی جے پی سیخ پا ہوگئی

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ پر درود پڑھ لیا۔ حضور پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت ڈرو۔اپنے خطاب میں راہول …

Read More »

امبانی خاندان کا بیٹے کی شادی سے قبل غریب افراد کی شادیاں کرانے کا اعلان

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ شادی کی تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں بہترین کھانا، عالیشان سجاوٹ اور خوبصورت جشن منایا جائے گا۔وہیں اس شادی کے ساتھ امبانی خاندان نے غریب افراد کی اجتماعی شادیاں کا کرانے کا بھی …

Read More »

شاپنگ پر لے جانے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کو چھت سے دھکا دیدیا

بغداد (پاکستان امیج) بازار لے جانے سے انکار کرنے پر خاتون نے اپنے شریک حیات کو چھت سے نیچے دھکا دے دیا۔ مذکورہ واقعہ بغداد میں پیش آیا جب ایک خاتون کو شوہر کو چھت سے نیچے دھکا دینے پر اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ زخمی شوہر کو فوری طور پر اسپتال میں داخل …

Read More »