دنیا جہان

ویڈیو بنانے کیلئے ریلوے ٹریک پر مبینہ طورپر گیس سیلنڈر رکھنے والا یوٹیوبر گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں یوٹیوبر کو ریلوے ٹریک پر گیس سیلنڈر رکھنا مہنگا پڑگیا ہے، پولیس نے یوٹیوبر کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے پرایگراج میں ریل کے راستے میں خلل پیدا کرنے کے الزام میں یوٹیوبر کو گرفتار کیا گیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق یوٹیوبر گلزار شیخ کو یکم …

Read More »

شوہر کو پسند کی ساڑھی نہ دلوانا مہنگا پڑ گیا ، بیوی نے بڑا قدم اٹھا لیا

بھارت(پاکستان امیج ) ساڑھی نہ دلانے پر خاتون نے شوہر کےخلاف پولیس میں شکایت درجہ کروا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون معمولی سی بات پر اپنے شوہر کے خلاف پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جوڑے کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور …

Read More »

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئیں، پاکستان میں نمایاں کمی متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے مطابق یکم اگست 2024 سے لاگو ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل فی …

Read More »

بھارت میں جوان ہندو لڑکی نے 3 بچوں کے مسلمان باپ سے شادی کر لی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے شہر احمد آباد کی ایک ہندو لڑکی نے ایک ایسے مسلمان کی دوسری بیوی بننا قبول کیا ہے جو تین بچوں کا باپ ہے۔ عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے اِس ہندو لڑکی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنی مرضی سے یہ شادی کی ہے، اُس پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا۔ ساتھ …

Read More »

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں

لندن(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں نے کرکٹ میں انٹری ڈال دیں، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے دونوں بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کی تصاویر شیئر کیں۔ جمائمہ کی ان پوسٹ میں دونوں …

Read More »

امریکی ستارہ شناس ایمی ٹرپ کی ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کی پیش گوئی

نیویارک (پاکستان امیج)سوشل میڈیا کی دنیا میں اپنی پیش گوئیوں سے تہلکہ مچانے والی امریکی ستارہ شناس ایمی ٹرپ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر کی کرسی پر براجمان ہوں گے۔ ایمی ٹرپ نے انتخابی دوڑ سے صدر بائیڈن کے الگ ہونے کی تاریخ کی بھی بالکل درست پیش گوئی کی تھی۔ ایمی ٹرپ نے …

Read More »

امریکی خاتون فیس بک پر دوستی کے بعد بھارت ملنےپہنچی تو وہ شخص کون تھا ؟ زندگی ہی الٹ گئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی وکیل نے امریکی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر بھارت بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون نے راجستھان کے شہر اجمیر کے وکیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس نے مجھے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی …

Read More »

چوریاں کرنے والا انوکھا گرو، گھر میں داخل ہو کر سب سے پہلا کیا کرتاہے ؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں چوروں کا ایک گروپ سر گرم ہے جس نے اپنے چوری کے انوکھے طریقہ واردات سے شہریوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چوروں کا یہ گروہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے تو جاتا ہی ہے لیکن قیمتی سامان چرانے سے قبل یہ گروہ پہلے کچن …

Read More »

بھارتی خاتون کے جسم میں 20 سال قبل سوئی بھول جانے والے ڈاکٹرز کو زور دار جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے شہر بنگلور میں ڈاکٹرز کی لاپرواہی کے باعث جسم میں سوئی رہ جانے کا معاوضہ خاتون کو 20 سال بعد مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صارف فورم نے بنگلور کی رہائشی خاتون کو 20 سال بعد 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا ہے، ان کے جسم میں 3.2 سینٹی میٹر کی سرجیکل سوئی چھوڑ …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے احتجاج کرنے والے 57 بنگالی شہریوں کو سخت سزا سنا دی

دبئی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں اپنے ملک کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بنگلہ دیشی بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے خلیجی ریاست میں اپنے ہی ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے 57 بنگلہ دیشیوں کو طویل قید کی سزا سنائی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے …

Read More »