لندن (پاکستان امیج)برطانوی ٹی وی سٹار جارجیا ہیریسن کو لندن میں ریسٹورنٹ کے باہر دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق مشہور ویب سیریز لو آئس لینڈ کی اداکارہ جارجیا ہیریسن نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ 29 سالہ اداکارہ نے لوٹ مار کے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا …
Read More »دنیا جہان
بھارت: ٹیکسی ڈرائیور نے خودکشی کرنے والی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر جان بچالی
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے آخری لمحات میں ایک پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر اس کی جان بچا لی۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو بہت وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو ممبئی ٹرانس ہاربر لنک پر بنے پل کے سکیورٹی بیرئیر سے …
Read More »شہزادی شیخہ مہرہ نے بیٹی کی تصویر شیئرکردی
ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم طلاق کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر کم ہی متحرک نظر آتی ہیں۔اُنہیں اکثر اوقات جذباتی پوسٹس شیئر …
Read More »واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے آواز کا انتخاب بھی …
Read More »نیب نے اپنی نیک نیتی ثابت کرنی ہے کہ وہ استعمال نہیں ہورہا،نیب نے یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ آزادانہ کارروائی کررہے ہیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست پراسلام آباد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ نیب نے اپنی نیک نیتی ثابت کرنی ہے کہ وہ استعمال نہیں ہورہا،نیب نے یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ آزادانہ کارروائی کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد …
Read More »واٹس ایپ کا ایسا خفیہ فیچر جو آپ کے کئی مسائل چٹکی میں حل کر دے
نیویارک (پاکستان امیج) واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور اس پر اکثر صارفین کو میسجز کی بھرمار کا سامنا ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق درحقیقت بیشتر افراد کے لیے واٹس ایپ کے تمام پیغامات کو پڑھنا کافی مشکل ہوتا ہے جن میں سے زیادہ تر ان کے …
Read More »سعودی عرب نے غیر رجسٹرڈ حاجیوں کو شناخت کرنے کا زبردست طریقہ ڈھونڈ لیا
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے اور غیر رجسٹرڈ حاجیوں کا پتہ لگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال بڑھا رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے بھی شامل ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے کوٹ ڈی آئیور کے عابد جان ہوائی اڈے سے روانہ …
Read More »16ویں منزل سے گرنے والا بچہ معجزاتی طور پر بچ گیا
اوبر ویلیرز(پاکستان امیج) فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔ 4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا جس میں صرف ایک خروںچ آئی تاہم کوئی فریکچر نہیں تھا۔یہ غیر معمولی واقعہ …
Read More »بھارتی اداکارہ نے لائیو شو میں سابق بوائے فرینڈ کے دوست کو چپل دے ماری
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری ٹالی ووڈ کی اداکارہ لوانیا نے اپنے سابق بوائے فرینڈ و اداکار راج ترن کے دوست کو لائیو شو میں چپل اُتار کر مار دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہی اداکارہ لوانیا اور اداکار راج ترن کے درمیان علیحدگی ہوئی …
Read More »وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی پیرس میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل
پیرس (پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ روز سے پیرس میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ کشتی کی سیر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، وائرل ویڈیو میں انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ کشتی میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔ رانا ثناء اللہ کی پیرس یاترا …
Read More »
Pakistan Image