دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے شوہر سے طلاق کے چند ہفتوں بعد ’طلاق‘ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پرفیوم کی لانچ کا اعلان کیا …
Read More »دنیا جہان
برگر اور پیزا کھلانے سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) کہتے ہیں کہ فاسٹ فوڈ صحت کیلئے اچھے نہیں ہوتے، لیکن کون جانتا تھا یہ یہ شادی شدہ زندگی کیلئے بھی مضر ثابت ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بھارت میں فاسٹ فوڈ کی لت نے ایک شادی شدہ جوڑے کا ہنستا بستا گھر تقریباً اجاڑ دیا ہے۔بھارتی شہر گروگرام کے پاس موجود …
Read More »واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں اہم کال فیچر کی آزمائش شروع
کیلیفورنیا(پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حال ہی میں آئی او ایس صارفین کے لیے اے آر کال افیکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس بِیٹا ورژن میں فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے واٹس ایپ آئی او ایس بِیٹا 24.17.10.74 ورژن میں …
Read More »بھارت میں ٹریفک پولیس کا کارنامہ، ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کا چالان کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کا چالان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع رام پور کے رہائشی توشار سکسینہ نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جہاں ٹریفک پولیس نے توشارکو گاڑی چلاتے وقت ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک ہزار …
Read More »سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج ) ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے 80 کروڑ ڈالر میں سے 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور 15 کروڑ ڈالر چاغی میں ڈویلپمنٹ کے لئے خرچ ہوں گے جبکہ سعودی عرب سے ریکوڈک میں سرمایہ کاری ایک ہی …
Read More »جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کا طالبعلم جاں بحق
نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں دوران ورزش جم میں دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جام نگر سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کا 19 سالہ طالبعلم کشن مانیک جم میں ایکسر سائز کر رہا تھا کہ اچانک منہ کے بل زمین پر آگرا۔جم میں موجود …
Read More »تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم متعارف کرا دی
تھائی لینڈ(پاکستان امیج)بیرون ملک جانے والے سیاحوں کو ویزا پر صرف گھومنے کی اجازت ہوتی ہے وہ وہاں پر کوئی کام نہیں کرسکتے لیکن لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پارٹ ٹائم کام کرکے کچھ پیسے کماسکیں۔ تفصیلات کےمطابق تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے سیاحوں کو ملک میں دیر تک قیام کرنے …
Read More »ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس نے صدارتی انتخاب کیلئے نامزدگی قبول کرلی
شکاگو(پاکستان امیج)شکاگو میں پرجوش ہجوم کے سامنے کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹس کی طرف سے صدارتی نامزدگی کو قبول کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ وہ نومبر میں ہونے انتخابی معرکے میں ریپبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر اگے بڑھنے کا ایک نیا راستہ اختیار کریں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے …
Read More »سری لنکا میں 35 ممالک کے سیاحوں کو فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟
سری لنکا(پاکستان امیج)سری لنکا کی کابینہ نے 35 ممالک کے سیاحوں کو مفت سیاحتی ویزے جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔ سری لنکا کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کا عمل تیزی سے جاری ہے، گزشتہ برس دسمبر میں 7 ممالک کے لیے فری سیاحتی ویزوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اعلیٰ عہدیدار نے …
Read More »نیپال؛بھارتی شہریوں کو لے جانے والی مسافر بس دریا میں جاگری، 14 افراد ہلاک
نیپال(پاکستان امیج)نیپال میں بھارتی شہریوں کولےجانےوالی مسافر بس دریا میں جاگری،حادثے میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپال پولیس کےمطابق حادثہ ضلع تنہون میں پیش آیا، امدادی کارروائیوں کے ذریعے سولہ افراد کو بچا لیا گیا۔ مسافر بس بھارتی ریاست اترپردیش کی تھی،بس میں 40بھارتی شہری سوار تھے، متاثرین کی شناخت کاسلسلہ جاری ہے۔
Read More »
Pakistan Image