وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی پیرس میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

پیرس (پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ روز سے پیرس میں موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پر رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ کشتی کی سیر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، وائرل ویڈیو میں انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ کشتی میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

رانا ثناء اللہ کی پیرس یاترا پر پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر میمز بنا دیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aik News (@aiknewspakistan)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *