دنیا جہان

دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہے

بیجنگ (پاکستان امیج )دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم کرنے والے ملک چین نے اب 6 جی ٹیکنالوجی پر نظریں جمالی ہیں۔ چین نے انفرا سٹرکچر پر بہت زیادہ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پیشرفت کرکے تیز رفتار 5 جی موبائل سروسز کے پھیلاو¿ کو ممکن بنایا تھا۔اب وہ دنیا میں 6 …

Read More »

بارش اور برفباری کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات …

Read More »

نیویارک: زمین پر پڑے 20 ڈالرز نے شہری کو کروڑ پتی بنادیا

نیویارک(پاکستان امیج) امریکہ میں ایک شخص فرش پر پڑے 20 ڈالرز سے لاٹری ٹکٹ خرید کر کروڑ پتی بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست کے مغربی حصے میں شہری جیری ہکس کو چہل قدمی کے دوران پارکنگ میں 20 ڈالرز پڑے ملے تھے۔نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری کے مطابق شہری نے ملنے والی رقم ایکسٹریم کیش اسکریچ …

Read More »

’مجھ میں سپر پاور ہے‘ انجینئرنگ کالج کی چوتھی منزل سے طالبعلم نے چھلانگ لگادی

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی شہر تمل ناڈو میں انجینئرنگ کالج ہاسٹل میں پیش آنے والے واقعہ پر سب کو حیران کردیا . کالج کا 19 سالہ طالب علم نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے ہاسٹل کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی کہ اس کے اندر ’سپرپاورز‘ ہے اور اس کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی .   واقعہ تمل ناڈو …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاکستانی سفیر اور سعودی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی …

Read More »

پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور رنگ روڈ پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلسے میں پورے پاکستان سے لیڈر شپ اور کارکنان شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں …

Read More »

ہندو خاتون مبلغ کے ایک بیگ نے بھارت میں ہنگامہ برپا کر دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت سے تعلق رکھنے والی روحانی پیشوا جیا کشوری کو ائیرپورٹ پر 2 لاکھ سے زائد مالیت کے ڈائر نامی کمپنی کے مہنگا ترین ہینڈ بیگ لے جانے پر بھارتی صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سادگی کا درس اور گائے کی پوجا کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرنے والی والی جیا …

Read More »

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (پاکستان امیج )مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے، وہ براستہ دبئی لندن پہنچے، سابق وزیراعظم کا جہاز لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ نواز شریف کے اپنی رہائش گاہ ایوین فیلڈز پہنچنے پر ن لیگ کے عہدیداران کی جانب سے استقبال کیا گیا، ن لیگی صدر کی آمد پر باہر احتجاج …

Read More »

پروازوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والا گرفتار

نئی دہلی(پاکستان امیج)گزشتہ کئی ہفتوں سے بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پولیس ہائی الرٹ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں طیاروں کو بم سے اڑانے دھمکی دینے والا ایک شخص بھارتی پولیس کے جال میں پھنس گیا۔ دہلی کے ایک 25 سالہ بے روزگار …

Read More »

ولن کا کردار ادا کرنے والے اداکار پر خاتون کا سرِ عام تشدد

ممبئی (پاکستان امیج) جہاں کچھ فلموں اور ڈراموں کی کہانی بعض اوقات مداحوں کو اتنا محو کردیتی ہے کہ وہ کرداروں کے ساتھ ہنستے اور روتے ہیں وہیں بعض اوقات اداکاروں کو منفی کرداروں پر مداحوں کی ناراضی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاہم یہ ناراضی اس حد تک بڑھ جائے کہ کسی اداکار کو …

Read More »