سعودی عرب میں پاکستانی خاتون گرفتار، حیران کن انکشاف

جدہ (پاکستان امیج) سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہےجس دوران گرفتار کی گئی خواتین میں پاکستانی بھی شامل ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ان گرفتار گداگروں میں یمنی اور پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *