دنیا جہان

ٹک ٹاک کا پابندی کیخلاف حکومتی عدم مداخلت پر امریکا میں سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(پاکستان امیج)ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں “سرگرمیاں متعطل” کرنے پر مجبور ہوگی جب تک کہ حکومت پابندی سے متعلق فیصلے پر نفاذ سے پہلے مداخلت نہیں کرتی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ٹک ٹاک نے کہا کہ وائٹ ہائوس اور محکمہ انصاف سروس فراہم کرنے والی کمپنی کو ضروری وضاحت اور …

Read More »

ترکیہ میں کتیا اپنے بچے کی جان بچانے کیلئے کلینک پہنچ گئی ، ویڈیو وائرل

انقرہ(پاکستان امیج)ترکیہ میں کتیا اپنے بچے کی جان بچانے کیلئے کلینک پہنچ گئی، واقعے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک کتیا کو اپنے ننھے پلے کو گھسیٹتے ہوئے جانوروں کے ایک کلینک میں لاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والا …

Read More »

19 جنوری کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہوگی یا نہیں؟ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنا فیصلہ کرلیا

نیویارک (پاکستان امیج) 19 جنوری کو امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نفاذ ہونے والا ہے کیونکہ کمپنی نے اس سوشل میڈیا ایپ کے امریکی آپریشنز کو اب تک فروخت نہیں کیا۔اب صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ کرلیا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے والے قانون کا نفاذ ہونا چاہیے یا نہیں۔ جیو …

Read More »

مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، خاتون سمگلر کی شناخت ہو گئی

گوجرانوالہ(پاکستان امیج ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی موریطانیہ کشتی حادثہ تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گجرات میں خاتون اسمگلر اور اس کے 2 بیٹوں پر مشتمل گینگ کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہناہے کہ گجرات میں خاتون ملزمہ کے بیٹے خاور اورحسن لوگوں کو باہر بھجوانے کے خواب دکھاتے تھے، دونوں …

Read More »

’میں نے تو ایک ساتھ صرف 2 خواتین سے شادی کی‘‘ مصری شہری نے تین شادیوں کی تردید کردی

قاہرہ (پاکستان امیج) مصری نوجوان کی جانب سے ایک ساتھ تین خواتین سے شادی کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد مصر میں سوشل میڈیا سائٹس پر بڑا ہنگامہ برپا ہو گیا۔ اب دولہا نے اپنی تین بیویوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے صرف دو خواتین سے شادیاں کی ہیں۔ تیسری خاتون اتفاق سے موقع پر موجود …

Read More »

بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ کی بھانجی بھی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لندن(آپاکستان امیج) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفی دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن کی وزیر تھیں مگر انہوں نے بنگلادیش میں جاری ایک کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کے …

Read More »

کرپشن کیسز ، کویتی عدالت نے سابق کویتی وزیر دفاع کو 7 سال قیدکی سزا سنادی

کویت(پاکستان امیج)کویتی عدالت نے عوامی فنڈز میں کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیرِ داخلہ اور دفاع شیخ طلال الخالد کو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے سابق وزیر کو قید کی سزا سناتے ہوئے ان سے ساڑھے 9 لاکھ دینار کی وصولی کا حکم بھی دیا ،اس سے قبل سابق وزیر شیخ …

Read More »

ٹینکی کے پانی کو زم زم کا پانی کہہ کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

انقرہ(پاکستان امیج)ترکی سے تعلق رکھنے والا دھوکے باز شخص زم زم کا جعلی پانی فروخت کر کے لاکھوں ڈالرز کمانے کے بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم نے پکڑے جانے کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے ڈھیٹ بن کر کہا کہ میرے گاہکوں کو ملاوٹ شدہ پانی پینے سے کوئی شکایت نہیں ہے۔رپورٹ کے …

Read More »

ڈونلڈٹرمپ کی بیٹی ایوانکا والد کے صدر بننے کے بعد کیا کریں گی؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ایک بار پھر صدر بننے کے بعد اپنے منصوبوں سے متعلق بتایا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 43 سالہ ایوانکا ٹرمپ نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے صدارتی محل میں اپنے والد کی مدد کرنے سے متعلق گفتگو کی۔ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا پہلے …

Read More »

چینی حکام نے ٹک ٹاک ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور شروع کردیا لیکن کیوں؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا میں متوقع پابندی کے خطرے کے پیش نظر چینی حکام نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے قانون کی منظوری کے بعد ٹک ٹاک کی ملکیتی کمپنی …

Read More »