جدہ(پاکستان امیج) پاکستانی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سیکرٹری جنرل او آئی سی سے او آئی سی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر او آئی سی میں پاکستان کے مسقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر وزیر تجارت جام کمال خان نے او آئی سی کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور ترقیاتی رابطوں پر زور دیا۔ سکریٹری جنرل نے انٹرا او آئی سی تجارت کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستان تعاون کی تعریف کی۔ سکریٹری جنرل او آئی سی نے وفاقی وزیر کو او آئی سی کا سوئنئیر بھی پیش کیا۔
Check Also
واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!
نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …
Pakistan Image