#ٹرینڈنگ

پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا جواب معرکہ حق سے زیادہ سخت دیا جائے گا، مسلح افواج

راولپنڈی (پاکستان امیج)معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، …

Read More »

ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد: وزیراعظم گلگت بلتستان پہنچ گئے

اسلام آ باد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں گورنر سید مہدی شاہ اور نگران وزیرِ اعلی جسٹس (ر) یار محمد نے …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7ای کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں جبکہ سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی کالعدم قرار دے دیے گئے۔ سیکشن 7E کے تحت ایسے پلاٹس پر بھی …

Read More »

معرکہ حق کی تاریخی فتح، بلوچ عوام جوش و جذبے سے سرشار، پاک فوج کی بھرپور ستائش

کوئٹہ(پاکستان امیج)معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان سمیت ملک بھر کی عوام پاک فوج کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔ بلوچ شہریوں نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال نہ صرف بھارت کے رافیل طیارے گرائے بلکہ اس کا غرور بھی خاک میں ملا دیا۔ امریکی …

Read More »

پاکستان کی درخواست پر “پروجیکٹ فریڈم” کو روکنے کے اعلان پر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت اور آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کے بروقت اعلان پر ان کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا پاکستان اور دیگر برادر ممالک، …

Read More »

مشکل حالات کے باوجود معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس کرنٹ اکاؤنٹ پر ہے، دعا ہے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع جلد ختم ہو۔ وزیر خزانہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کی شمولیت ہماری اولین ترجیح ہے، ہماری قیادت کی جانب سے سفارتی کاوشیں، مالی نظم …

Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔ واضح رہے کہ یکم جون 2026ء کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں نئے …

Read More »

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں پر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان اس …

Read More »

امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی طاقت کو بڑی حد تک تباہ کر دیا گیا …

Read More »

معرکہ حق، پاکستان نے فتح میزائل کا تجربہ کرکے دشمن کو کیسے خبردار کیا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق کے دوران 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کر دیا۔ بھارت کے دھمکی آمیز بیانات کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کا اظہار کر کے دشمن کو خبردار کیا۔ فتح میزائل زمین سے زمین پر 120 کلومیٹر تک مار …

Read More »