اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے پاکستان سے سیلز ٹیکس …
Read More »#ٹرینڈنگ
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار، پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
کراچی (پاکستان امیج)شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82 منزلہ منصوبے پر کام شروع کیا …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان ٹیلی فونک پر علاقائی صورت حال پر گفتگو ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج قطر کے وزیر مملکت برائے امورِ خارجہ محمد بن عبدالعزیز آل خلیفہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان …
Read More »جنوبی وزیرستان؛بازار میں خوفناک دھماکا، اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان میں بازار میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خانزادہ مارکیٹ کے گیٹ کے قریب پیش آیا۔ خوفناک دھماکے میں جاں بحق …
Read More »انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی
کراچی(پاکستان امیج)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عدالت نے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی ساؤتھ کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ سیشن جج کراچی ساؤتھ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو جیل میں پیش کرنے کی اجازت دیتے …
Read More »190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض
اسلام آباد(پاکستان امیج)190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے کے عدالتی حکم پر اعتراض اٹھا …
Read More »ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کی تاریخ اور جغرافیے کا ایک ناقابلِ تردید حصہ اور عالمی سطح پر ایک اہم ایٹمی طاقت ہے، بھارت کی جانب سے دیے …
Read More »آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر پیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئیں
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچیں تو باکو ائیر پورٹ پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا، پاکستان میں آذربائیجان کے …
Read More »آبنائے ہرمز کے معاملے میں اب صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش پر ایران کے ساتھ ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلونے پر اتفاق کیا ہے تاہم چین نے براہ راست مداخلت کا …
Read More »
Pakistan Image