#ٹرینڈنگ

گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم وی شو لانگ میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن کارگو موجود ہے، خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث جہاز …

Read More »

معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول

کراچی(پاکستان امیج ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہاکہ ایک سال قبل پاکستان غیریقینی صورتحال کا شکار تھا، دشمن سمجھتا تھا کہ …

Read More »

امریکی فورسز کے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان منتقل کر دیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی مال بردار بحری جہاز ایم وی توسکا کے 22 رکنی عملے کو بحفاظت پاکستان منتقل کر دیا گیا، یہ اقدام امریکہ اور ایران کے درمیان اعتماد سازی کی ایک بڑی …

Read More »

آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کیلئے ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کے لیے عملی اقدام شروع کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالنے کے لیے اس عمل ’پروجیکٹ فریڈم‘ کا نام دیا ہے اور کہا کہ ناکہ بندی میں نرمی دراصل ایک انسانی ہمدردی کا …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹادیں۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستیں پہلے سننے کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوگیا۔ آج پیر کے روز بازار حصص میں 3275 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں پی ایس ایکس …

Read More »

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز کے اندر بشریٰ بی بی کی بیٹی کی …

Read More »

حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی حجازِ مقدس پہنچے ہیں۔ علاوہ ازیں 4 مئی سے …

Read More »

ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر ہمیں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے، وزیر داخلہ

لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہیے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں …

Read More »

ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں اور اب تک ایران نے اپنے اقدامات کی بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں …

Read More »