#ٹرینڈنگ

ٹرمپ کا ایران کیخلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی بھی کردی

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب کے دوران دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے سخت مؤقف اختیار …

Read More »

فیلڈ مارشل سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش

راولپنڈی(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا

کراچی (پاکستان امیج)شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کئی شہروں …

Read More »

نیا بجٹ ، تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ٹیکس ریلیف دینے کے لیے حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز کی منظوری کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے عمل میں مصروف ہے، تاہم کئی اہم ٹیکس اقدامات اور ریلیف …

Read More »

گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 24 میں سے 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 9، آزاد امیدواروں نے 6، مسلم لیگ (ن) نے 2 اور مجلس وحدت مسلمین نے ایک نشست پر کامیابی حاصل …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیرکا شکار،12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہو رہا ہے اور اب یہ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بجٹ کے پیش کیے جانے میں مزید تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا …

Read More »

آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر احتجاجی سیاست مسترد کر دی

آزاد جموں کشمیر(پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس 1 (2026ء) پر دی گئی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا اوراحتجاجی سیاست مسترد کر دی۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے حکومت کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 46-A کے تحت صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا۔ …

Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور پولنگ کے ماحول کا جائزہ لیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کل …

Read More »

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چین بھی معترف

چین (پاکستان امیج)چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو پُر اعتماد اور قابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام کے امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں تعینات چینی سفیر کانگ پَے وو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج) لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطوں اور ثالثی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ لبنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق …

Read More »