#ٹرینڈنگ

پاکستان کی قیادت قابل احترام، ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور …

Read More »

اسٹیٹ بینک شرحِ سود کے تعین کے لیے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان شرحِ سود کے تعین کے لیے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے بنیادی شرح سود کا تعین …

Read More »

ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا

ایران (پاکستان امیج)ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے تجویز دی ہے کہ پہلے مرحلے میں …

Read More »

اسلام آباد نائب وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود متعدد علاقوں کے راستے بدستور بند

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے باضابطہ اعلان کے باوجود اولڈ ایئرپورٹ روڈ کی گلیاں بدستور بند ہیں۔ ایران اور امریکی وفد کی اسلام آباد آمد کے موقع پر گزشتہ 8 روز سے گلیاں بند تھیں جس کے سبب اسکولز دفاتر جانے والوں کو شدید تکلیف کا سامنا رہا۔ ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں کا موقف ہے کہ …

Read More »

نظریاتی کونسل کے رائے دینے کے اختیار سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سوال پر کہ نظریاتی کونسل کو کس حد تک رائے دینے کا اختیار ہے ؟فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت درخواست گزار ڈاکٹر اسلم خاکی نے استفسار کیا کہ کیا فیصلہ آج ہی سنا دیں گے ؟ جسٹس محسن اختر کیانی نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دیے کہ فیصلہ …

Read More »

امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت، ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج شام کو واپس اسلام آباد آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مسقط سے روس جانے کے بجائے واپس اسلام آباد آ رہے ہیں، جس کے بعد ماسکو جائیں گے۔ واضح رہے …

Read More »

پہلگام فالس فلیگ، بھارت کی بے بنیاد الزام تراشی پر وزیراعظم پاکستان کا دوٹوک موقف

  اسلام آباد(پاکستان امیج) پہلگام فالس فلیگ میں بھارت کی بے بنیاد الزام تراشی پر وزیراعظم پاکستان نے تاریخی، اصولی اور دوٹوک موقف اپنایا۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستانی قیادت نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو بھانپتے ہوئے اسے کھلے الفاظ میں خبردار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 26 اپریل 2025 کو پی ایم اے کاکول میں خطاب کرتے …

Read More »

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث ملک کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند …

Read More »

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بھی …

Read More »

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل 63روپے60پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365روپے21 پیسے فی لیٹر ہوگئی، …

Read More »