اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلا دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید اسلام کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاکستان کے مصالحتی کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بنگلا دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ نے ایران امریکا تنازع کے حل کے لیے پاکستان کے مصالحتی …
Read More »#ٹرینڈنگ
آج دنیا کی سپر پاور پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہے، رانا ثناء اللہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہیں جبکہ بھارت شکست کے باوجود اب بھی سازشوں میں مصروف ہے۔ اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا کہ بھارت …
Read More »ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)(امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ جنگ کے …
Read More »سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367 گرفتار کیے گئے۔ اسی طرح 319 مقدمات میں 307 کے چالان پیش ہو چکے ہیں …
Read More »ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔ 20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم …
Read More »مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے96 پیسے فی لیٹر مقرر …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد پیش کی ہے۔ میڈیا ونگ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ فسطائیت کے خلاف عظیم جنگ …
Read More »معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ اور بحریہ کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا …
Read More »200 یونٹ تک بجلی سبسڈی ختم، پاکستان کی آئی ایم ایف کو نیا نظام متعارف کرانیکی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے، 8 ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا جس کے تحت 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کو دی جانے والی عمومی سبسڈی ختم کر کے جنوری 2027 …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
واشنگٹن (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو انتہائی اہم اور …
Read More »
Pakistan Image