واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی کانگریس میں ہونے والی ایک سماعت کے دوران ایران کے ساتھ مبینہ جنگی صورتحال میں امریکی فضائیہ کو بڑے نقصان کا دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق 39 جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جے ہرسٹ سے سخت سوالات کیے تاہم انہوں نے …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرامز کے تحت تقریباً 1.3 ارب امریکی ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔ آئی …
Read More »خلیجی ریاستوں کے تحفظ کے لیے حمایت جاری رہے گی، سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ
ریاض(پاکستان امیج)سعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کی سرزمین اور علاقائی پانیوں کو نشانہ بنائے جانے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خطے کے امن و استحکام کیلئے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ کا اجلاس ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد …
Read More »لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شہری زخمی ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس …
Read More »سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 17 مئی …
Read More »حکومت کیلیے کمائی کا بڑا ذریعہ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو اپنی کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام سے پیٹرول پر198روپے،ڈیزل پر 113روپے71پیسے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 216 روپے68پیسے بنتی ہے جب کہ پیٹرول پر فی لیٹر 198 روپے …
Read More »دانش تیمور کا پہلا آڈیشن منظرِ عام پر، مداحوں کو سپر اسٹار کا ابتدائی روپ حیران کر گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں وہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پہلا آڈیشن دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا کیونکہ موجودہ پراعتماد اور کامیاب دانش تیمور کے مقابلے میں ان کا ابتدائی انداز بالکل …
Read More »دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی خطر ناک، دُور رس اور تکلیف دہ ہونگے۔ معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پر وقار یادگاری تقریب سے اپنے تاریخی خطاب میں فیلڈ مارشل …
Read More »بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہداء میں رحمت ایاز، ثناء اللہ، نیاز علی، صحیب، سعداللہ، کامران ولد محمود خان، نعمت …
Read More »پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کو پاکستان کی بہادری، عزم اور کامیابی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ معرکہ حق پاکستان کی بہادری، عزم اور کامیابی کی …
Read More »
Pakistan Image