اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے 11 نئی کڑی شرائط عائد کر دی ہیں جن میں توانائی کی قیمتوں میں تسلسل سے اضافہ اور ٹیکس اہداف میں بھاری اضافہ شامل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 1727 …
Read More »#ٹرینڈنگ
حکومت نے پیٹرول کے بعد ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
اسلام اآباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کی تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی۔ اوگرا نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، اس سے پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 318 روپے 96 پیسے فی …
Read More »پنکی عدالت میں پھٹ پڑی، بنی گالہ سمیت کئی اہم باتوں پر لب کھول دیے
کراچی(پاکستان امیج)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں ملزمہ نے اپنے بیان میں عدالت کو اہم باتیں بتائیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کردیا۔ دوران سماعت ملزمہ انمول عرف پنکی نے اپنے بیان میں عدالت کو بتایا کہ مجھے مارا گیا ہے، مجھ پر جھوٹے مقدمات …
Read More »توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 3 ہزار 442 ارب روپے تک پہنچ …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج )حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت …
Read More »آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا
اسلام آباد(ـپاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا کو 20 مئی تک دلائل کے لیے حتمی مہلت دے دی …
Read More »مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے سعودی عرب نے نئے معاہدے کا فارمولا پیش کر دیا، برطانوی اخبار
برطانیہ (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ کو جنگ کی آگ سے نکالنے اور خطے میں پائیدار استحکام کے لیے سعودی عرب نے ایک دور رس سفارتی تجویز پیش کر دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ریاض نے خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان ایک جامع عدم جارحیت معاہدے کی تجویز دی ہے جس کا مقصد ممکنہ مستقبل کی جنگوں کے …
Read More »پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت عائد بیشتر شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کر لیا ہے تاہم توانائی، نجکاری اور ٹیکس نیٹ کی توسیع جیسے شعبوں میں پیش رفت تاحال سست روی کا شکار ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق حکومت نے متعدد اہم اصلاحات پر پیش رفت دکھائی ہے جسے آئی ایم ایف کے …
Read More »مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر سعودی عرب نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی اور مقدس مقام کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حالیہ دھاوے اور مسجد کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی …
Read More »
Pakistan Image