اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت کا …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن کر اپنی افواج کے ساتھ کھڑی رہی۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے شہید میجر توصیف احمد بھٹی، نائب فدا حسین، سپاہی ذاکر حسین، سپاہی …
Read More »پراپرٹی پر قبضے کیلیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس، شوہر کی سزائے موت برقرار
راولپنڈی(پاکستان امیج)پراپرٹی پر قبضے کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس میں عدالت نے شوہر کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس میں اہم عدالتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ہائی کورٹ نے قاتل شوہر رضوان حبیب کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ …
Read More »ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
بیجنگ(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سے بیجنگ میں ملاقات پر …
Read More »گلگت بلتستان انتخابات، 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں
گلگت (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 8 خواتین امیدوار …
Read More »کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری بل ادا کرنے والے صارفین شدید پریشان ہیں۔ صورتحال …
Read More »ایران سے معاملہ جنگ کے بجائے سفارتکاری سے حل کیا، اوباما کا ٹرمپ کو کرارا جواب
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے ایران پالیسی پر موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے دور میں تہران کے ساتھ معاملہ فوجی کارروائی کے بغیر طے پایا تھا جبکہ موجودہ کشیدگی خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف لے گئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بارک اوباما نے دعویٰ کیا …
Read More »جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے:وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی افغان طالبان حکومت کو وارننگ
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، کابل ہمیں دہشت گردی …
Read More »آئندہ وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے جس میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو اور مالی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔ آئی ایم ایف وفد کی اسلام آباد میں حکومتی معاشی ٹیم سے …
Read More »
Pakistan Image