#ٹرینڈنگ

نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کرکے انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز

اوکاڑہ(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کرکے اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ سب نواز شریف نہیں بلکہ قدرت کا نظام ظالموں سے انتقام …

Read More »

عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور(پاکستان امیج) عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عمران خان کی طرف سے …

Read More »

بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اس حوالے سے وکلا کی جانب سے کیس کو آج ہی سماعت …

Read More »

آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

اسلام اآباد(پاکستان امیج)آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ آئی جی اسلام آباد کی ہفتے کے روز سپریم کورٹ آمد پر صحافیوں کو موبائل سے ان کی ویڈیو بنانے سے نہ روکنے کے …

Read More »

بلاول نے بلوچستان میں کھڑے ہو کر اسلام آباد کو کیا پیغام دیا؟

ڈیرہ مراد جمالی(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک شخص کو آپ نے تین بار وزیر …

Read More »

اے این پی کو ’’لالٹین‘‘ کا نشان مل گیا، جرمانہ اور4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارتی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست مانتے ہوئے الیکشن کمیشن نےعوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دینے کا فیصلہ کرلیا، جس میں …

Read More »

کراچی میں ڈکیتی میں ملوث 5 پولیس اہلکاروں کی چھٹی

کراچی(پاکستان امیج) بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسرکے گھرمیں ڈکیتی کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی پولیس کےایک انسپکٹرکوجبری ریٹائراور4 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن سندھ کے اہلکاروں نے 29 نومبرکوسادہ لباس میں سعید آباد تھانے کےعلاقے بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسربشیرحسین کےگھرپرچھاپہ مارا تھااوران کے بیٹے کوتشدد کا …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدوں کو لازمی قرار دیدیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے ریٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے …

Read More »

پیر تک سماعت ملتوی کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنا پڑے گا،چیف جسٹس پاکستان کے حامد خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے انتخابی نشان بلے سے متعلق فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر وکیل حامد خان کی سماعت پیر ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پیر تک سماعت ملتوی کرنے کیلئے ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنا پڑے گا،ہم تو ہفتے اور اتوار کو بھی سماعت کیلئے تیار ہیں،وکیل حامد …

Read More »

بلے کے نشان کیخلاف سماعت: پی ٹی آئی کا اپیل کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض

اسلام آباد(پاکستان امیج) بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جبکہ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کا …

Read More »