#ٹرینڈنگ

شہزاد اکبر، ذوالفی بخاری کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنیکا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور ذوالفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ جج محمد بشیر نے حکم جاری کرتے ہوئے فرح گوگی، وکیل ضیا المصطفی نسیم و دیگر ملزمان کے بھی اثاثے اور بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم …

Read More »

باجوڑ؛ پولیو سیکیورٹی پر تعینات پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید، 22 زخمی

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد، سیکیورٹی …

Read More »

سیکرٹری الیکشن کمیشن نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر حمید نے ناسازی طبیعت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا،چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا ستعفیٰ منظور نہیں کیا۔

Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اپیل پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔ بیرسٹر علی ظفر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے …

Read More »

کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گاڑی اور مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او کرم محمد عمران نے بتایا کہ صدہ بازار کے قریب مسافر کوچ اور کار پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی بھی …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات بھی مسترد

لاہور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے کاغذات مسترد کر دیے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایپلیٹ ٹریبیونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔ ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ صنم جاوید …

Read More »

پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس؛ الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا. الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ فراہم کرنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں الیکشن …

Read More »

ملتان؛ شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قرار

ملتان(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قراردیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے، ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نےفیصلہ سنایا، شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151اور پی پی 218اور 219سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

Read More »

تاحیات نااہلی کیس؛ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں۔ سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچ مظاہرین کی پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد پولیس انتظامیہ کو بلوچ مظاہریں …

Read More »