اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا ہے کہ ملکی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا، نومبر میں 13 فیصد رہنے کے بعد دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز …
Read More »#ٹرینڈنگ
طورخم سرحد دو طرفہ تجارت کیلیے چھٹے روز بھی بند، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں
خیبر(پاکستان امیج) طورخم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج چھٹے روز بھی بند ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق بغیر سفری دستاویزات کے افغانستان سے داخل ہونے والی گاڑیوں پر 6 روز قبل پابندی عائد کی گئی تھی، جس کے بعد سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار …
Read More »الیکشن کمیشن نے بلا واپس لیکر دانستہ ایسے نشان دیے جن میں فرق مشکل ہے؟ پشاور ہائیکورٹ
پشاور (پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور ایسے نشانات دیے فرق کرنا مشکل ہے۔ ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے انتخابی نشان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت …
Read More »عدت میں نکاح، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ناجائز تعلق کا کیس ختم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ناجائز تعلقاقت کا کیس ختم کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات …
Read More »یو اے ای کا 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ہفتے موخر ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ذمہ 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ہفتے ایک سال کے لیے موخر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای سے دو ارب ڈالر کا قرض23 جنوری تک میچیور ہو رہا ہے، جسے ایک سال موخر کرنے کیلیے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب …
Read More »خود انحصاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے،آرمی چیف
راولپنڈی (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے پی او ایف واہ کا دورہ کیا، جہاں انہیں پی او ایف کی پیداواری صلاحیتوں پر بریفنگ …
Read More »بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 49ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج) بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی جس پر اتھارٹی 31 جنوری کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے …
Read More »عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے دونوں نوٹی فکیشنز کے خلاف درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردیں۔ عدالت عالیہ میں دائر درخواستوں میں …
Read More »غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی
کراچی(پاکستان امیج) مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں کا غرور خاک میں ملادیا۔ انہوں نے کہا کہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مدینے منورہ تک پہنچنے کا ہے، …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے بعد فی لیٹر قیمت 259.34 …
Read More »
Pakistan Image