راولپنڈی(پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق درج 12 کیسز میں ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سماعت کی۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کو 26 …
Read More »#ٹرینڈنگ
اے این ایف آپریشن؛ انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی
پشاور(پاکستان امیج) اینٹی نارکوٹکس فورس کی ایک کارروائی میں انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں پشاور کے چرگانوں چوک سے چارسدہ منشیات لے جانے والا منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا، جس کی نشاندہی پر ایک خفیہ گروہ کے خلاف …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دونوں کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور دونوں مقدمات میں ضمانت کے لیے …
Read More »پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔ پاکستانی سفیر تہران میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے جب کہ ایران کے پاکستان …
Read More »پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کاکام ہوگا، نوازشریف
مانسہرہ (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ جن لوگوں نے بگاڑنا تھا وہ بگاڑ کر چلے گئے، پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کاکام ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے کہاکہ 2013میں انتخابی …
Read More »فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ انتخابات کا مقصد عوام کو اپنے نمائندے چننے کا اختیار دینا ہے، لیکن اگر انتخابات میں چناؤ ہی نہیں ہے تو …
Read More »قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔
Read More »بلوچستان پر حملہ ایران کی بوکھلاہٹ اور تنہائی کو ظاہر کرتا ہے: حنا ربانی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے بلوچستان میں ایرانی حملے پر کہا ہے کہ ایسا حملہ ایران کی بوکھلاہٹ اور تنہائی کو ظاہر کرتا ہے، ایران دنیا میں پہلے ہی تنہا ہے اور پاکستان اس کی مدد کرتا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا …
Read More »پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن ، متعدد دہشتگرد ہلاک
تہران(پاکستان امیج) پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن مرگ بر سرمچار کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے۔پاکستان …
Read More »امریکا کی پاکستان پر ایران کی جانب سے حملے کی مذمت
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی …
Read More »
Pakistan Image