#ٹرینڈنگ

ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا : وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر نے قرآن کریم ،اللہ تعالیٰ اور رسول کے تابع جو گفتگو کی وہ ہم …

Read More »

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، کرم کے واقعات پر اظہار تشویش ، صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ …

Read More »

دہشت گردی کیخلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، پوری قوم کی جانب سے پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ قوم کے …

Read More »

مہنگائی کیخلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا 10ویں روز بھی جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج) مہنگی بجلی، ہوشربا ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ چوک مری روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہے، ناشتے میں نان اور گرم گرم حلوے سے شرکاء کی تواضع کی گئی۔ اب تک جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین …

Read More »

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات گزشتہ سال 2023-2024 کے مقابلے میں 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 بلین ڈالرتک جا پہنچی۔ گزشتہ مالی …

Read More »

وزیراعظم جو مرضی بیانات دیں، مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے، حافظ نعیم

راولپنڈی(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو مرضی بیانات دیتے پھریں مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہیں ہمیں حکومتی مذاکراتی ٹیم کی تلاش کا اشتہار نا دینا پڑ جائے،چھپ کر کارروائیاں کرنے کا وقت گزر چکا حکومتی ٹیم کو سامنے آنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ووٹ کو عزت کا نعرہ لگاکر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے، عمران خان

راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی …

Read More »

مطالبات پر حکومتی بے بسی؛ جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک مارچ کا اعلان متوقع

راولپنڈی(پاکستان امیج) جماعت اسلامی کے عوامی مطالبات پر حکومت بظاہر بے بس دکھائی دیتی ہے، جس کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک مارچ کا اعلان متوقع ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ چوک پر جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا آج نواں روز ہے۔ اس دوران جماعت اسلامی کی جا نب سے حکومت کو 10 نکاتی مطالبات بھی …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کی درخواست پر عدالتی حکم کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عامر مسعود مغل کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں لکھا کہ عدالت کی کسی آبزرویشن کی خصوصی طور …

Read More »