اسلام آباد(پاکستان امیج) گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران وفاقی کابینہ تقسیم ہوگئی، جس سے آئی ایم ایف سے ملنے والے 1.2 ارب ڈالر کے اقتصادی پیکیج کی آخری قسط کا حصول مشکل ہوسکتا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت …
Read More »#ٹرینڈنگ
اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کامیاب امیدواروں کے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر …
Read More »پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 7پیسے اضافہ متوقع ہے …
Read More »ای سی سی اجلاس؛ رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری
اسلام آباد(پاکستان امیج) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی نے گاڑیوں کی عارضی درآمد کی اجازت سے متعلق امپورٹ پالیسی آرڈر2022 …
Read More »فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت 1 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ واضح …
Read More »خیبر؛ پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ، 3 سرکاری اہلکار زخمی
خیبر(پاکستان امیج) پولیس کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملے میں سرکاری محکمے کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے میں سخی پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قریب موجود محکمہ معدنیات کے 3 اہل کار زخمی …
Read More »راولپنڈی: الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی(پاکستان امیج) انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود ڈویژنل الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کرنے پر الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں سمیت 62 افراد اور 350 سے زائد نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ صادق آباد میں پولیس کی …
Read More »این اے15 سے نواز شریف کی شکست، حتمی نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) این اے 15 مانسہرہ سے میاں نواز شریف کی شکست پر الیکشن کمیشن نے حتمی نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔ دوران سماعت، وکیل نواز شریف نے کہا کہ ہمیں این اے 15مانسہرہ کے 125پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45نہیں ملے، …
Read More »نئی حکومت کیلیے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے ڈیل بڑا چیلنج
کراچی(پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو چلانے کیلیے وہی پرانے طریقے آزمائے گی اور انرجی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اپنے معاملات چلانے کی کوشش …
Read More »قوم کو انتشار کی سیاست سے آگےبڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ انتشار اور پولرائزیشن 250 ملین آبادی والے ترقی پسند …
Read More »
Pakistan Image