#ٹرینڈنگ

پاکستان کے کس مقام سے گیس کے نئے ذخائر مل گئے ؟ بڑی خوشخبری 

لاہور(پاکستان امیج )ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے اعلامیے میں کہاہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی ،گیس حصول کیلئے کنویں کی کھدائی دو جون 2023 کو شروع …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز نظر انداز

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا، این اے49اٹک سے شیخ آفتاب احمد،این اے50سے ملک سہیل خان، این اے 51 …

Read More »

صدر نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا. صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا۔ سپریم کورٹ میں اب دو ججز کی آسامیاں خالی ہوگئی ہیں۔ جسٹس مظاہر علی …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے کے متن میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا …

Read More »

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔ عدالت نے درخواست واپس لینے کی …

Read More »

لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل

لکی مروت(پاکستان امیج) پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس میں 8 افراد جاں بحق …

Read More »

کاغذات نامزدگی؛ یاسمین راشد سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں منظور

اسلام آباد / کراچی / لاہور(پاکستان امیج) کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کا آج آخری دن ہے اور الیکشن ٹریبونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں این اے 130 سے نواز شریف کے مدمقابل الیکشن لڑنے کی …

Read More »

لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج

لاہور(پاکستان امیج) الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد

راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کی۔

Read More »

ن لیگ اور استحکام پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بڑی پیشرفت

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان عام انتخابات کیلیے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کی جانب سے پیش کی جانے والی 13 قومی اور 22 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی …

Read More »