اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی بینک نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کے لیے نیا ویلیو ایشن ٹیبل متعارف کروانے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے، آڈٹ کا معیار بہتر بنانے اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کیلیے پوائنٹ آف سیل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروانے سمیت دیگر اہم مطالبات کردیے ہیں۔ …
Read More »#ٹرینڈنگ
تجارتی خسارہ 42 فیصد کم، صرف 5.3 ارب ڈالر رہ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باوجود برآمد کنندگان کوئی فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران درآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کا تجارتی خسارہ 42 فیصد کم ہو کر 5.3 ارب ڈالر رہ گیا ہے، برآمد کنندگان روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باجود کوئی …
Read More »سائفر کیس؛ ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سماعت اِن کیمرہ ہوگی یا اوپن کورٹ میں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت کرنے کی ایف آئی اے درخواست پر …
Read More »فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف دائر ایک ہزار90 اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر ایک ہزار90 درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے …
Read More »ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)شیخ رشید لاپتہ کیس میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ کو ایک ہفتے میں برآمد کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید لاپتہ کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آر پی او صاحب ایک ہفتے …
Read More »نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز
لاہور /گلگت بلتستان(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں ۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نوازشریف کے استقبال کے حوالے سے شاہدرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 21 اکتوبر کو مہنگائی، بیروزگاری …
Read More »عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کی تھیں۔ چیئرمین …
Read More »نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کر لیا۔ گلگت بلتستان میں ورکرز کنونشن سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران مرہم نواز نے کہا کہ ورکرز کنونشن گلگت بلتستان کے عوام کا نواز شریف کے …
Read More »میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید
لاہور(پاکستان امیج) میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک شدید جھڑپ جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد شدید زخمی ہوا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق علاقے میں سرچ اور …
Read More »داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی) کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے کردیا گیا ہے تاکہ مقامی سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور کیا جاسکے اور بیمار معیشت کو استوار کیا جاسکے۔ ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹیو …
Read More »
Pakistan Image