کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان کے شہر پشین کے علاقے خانو زئی میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے میں 7 افراد شہید ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ عام انتخابات میں پی بی 47 سے حصہ لینے والے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا ہے جس میں 7 افراد …
Read More »#ٹرینڈنگ
ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) کل ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تمام پریذائیڈنگ افسران کو ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے پولنگ مٹیریل جس میں بیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی میں پولنگ اسٹیشنز پر بھجوایا جارہا ہے۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق …
Read More »پیپلزپارٹی نے پندرہ سال کراچی کو لوٹ کر معیشت کو تباہ کردیا، خالد مقبول
کراچی(پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ظالموں کا دور ختم اور مظلوم و محکوم عوام کی حکمرانی کا دور شروع ہورہا ہے۔ کراچی شہر کا قطرہ قطرہ گلی گلی محلہ محلہ کراچی والوں کو لوٹ رہا ہے۔ 8 فروری کی شب انشاء اللہ ایم کیوایم پاکستان نماز شکرانہ ادا کرے گی۔ ان …
Read More »لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے جدید ٹیکنالوجی، ماڈرن ڈیوائس استعمال کرنیکا حکم
کراچی(پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر تفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کیا اقدامات کیے ہیں؟ تفتیشی افسر …
Read More »انتخابی مہم کا آج آخری روز، ملک بھر میں بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان کی ترسیل مکمل
لاہور(پاکستان امیج) 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمپین کا آج آخری روز ہے، رات 12 بجے تک تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے …
Read More »علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کر والی ہے، کچھ دیر بعد ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کیے جائیں گے۔ علیمہ خانم وکیل شیراز …
Read More »ملکی خود مختاری کی خلاف ورزی پر بھرپور فوجی طاقت سے جواب دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی / مظفر آباد(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، پاکستان کی خود مختاری کی خلاف وزری اور کسی بھی قسم کی جارحیت پر بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان؛ تھانہ چودھوان پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج) تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا، دہشت گردوں …
Read More »بلوچستان؛ لیویز تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ
بولان(پاکستان امیج) بلوچستان میں لیویز تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ لیویز فورس کے مطابق گرگوت کے علاقے میں تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانے پر حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے جوان دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی …
Read More »الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری …
Read More »
Pakistan Image