کوئٹہ(پاکستان امیج)ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس میں 25 افراد جاں بحق اور 50سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دھماکا …
Read More »#ٹرینڈنگ
وزیراعظم شہباز شریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹونے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹونے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ، وزیراعظم نے …
Read More »کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر جمع …
Read More »پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ ،5 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا، مسلح افراد نے کمپنی مشینری کو آگ لگانے کے بعد فائرنگ بھی کی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے …
Read More »وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانی
لاہور(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پنجاب کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولے کے حوالے سے گورنر سردار سلیم حیدر نے پی پی کا مقدمہ چیئرمین بلاول بھٹو کے سامنے پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے معاملہ وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے گزشتہ روز ملاقات میں رکھ دیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو …
Read More »مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں ملک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقی
کراچی (پاکستان امیج )چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مائیں بیٹیوں کو صرف چمٹا ہی نہیں نشتر پکڑنا بھی سکھائیں، بچیوں کو گھر چلانا ہی نہیں ملک چلانا بھی سکھائیں، یہی ہمارے دین کا بھی تقاضا ہے۔ سرجانی ٹاو¿ن میں متحدہ قومی موومنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول کا کہنا تھا کہ …
Read More »توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر …
Read More »جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سپیکر قومی اسمبلی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ کے پی علی …
Read More »مردان؛ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق
مردان(پاکستان امیج) چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور ایک بھائی زخمی ہوگیا . ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں باغیچہ ڈھیری کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا . حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122، میڈیکل …
Read More »جسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اکسائیں تو پھر ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس سے سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس …
Read More »
Pakistan Image