#ٹرینڈنگ

انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی راولپنڈی کی عدالت نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے شیخ رشید کو 2 لاکھ روپے کے …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ پولیس …

Read More »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 7 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے6 اور پاکستان پیپلزپارٹی کے 7 قومی اسمبلی کے امیدوار …

Read More »

پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے، گوہر علی خان کا دعویٰ

اسلام اآبادپاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما گوہر خان ویڈیو بیان میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک اہم دن تھا، لوگوں نے اپنی آزادی کا انتخاب کرنا تھا، آج انتخابات …

Read More »

وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاء اللہ، وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی کے انتخابی سیل میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز …

Read More »

نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت داخلہ کا کہنا کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ریٹرننگ افسروں تک نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق عوام اور میڈیا کے خدشات کا جائزہ لیا۔ تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی جو کہ فول پروف سیکورٹی کے لیے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر کا …

Read More »

ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، فور جی انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے …

Read More »

عام انتخابات؛ ڈی جی رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی(پاکستان امیج) ڈی جی رینجرز سندھ نے عام انتخابات کے تناظر میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ شہر قائد کی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے سوک سینٹر،کارساز، ڈرگ روڈ ، مزار قائد،داؤد چورنگی، انڈس چورنگی، کورنگی ، قیوم آباد ، نرسری ، لسبیلہ ،گولیمار، بورڈآفس ، …

Read More »

کئی حلقوں میں پولنگ بروقت شروع نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات

اسلام اآباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہونے کے باوجود کئی حلقوں میں پولنگ کا عمل بروقت شروع نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، جڑواں شہر راولپنڈی، لاہور، کراچی ، پشاور سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں کے مختلف پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ کا …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

لاڑکانہ(پاکستان امیج) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر بیان میں پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک بھر میں موبائل سروس فوری طور پربحال ہونا چاہیے۔بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ اپنی پارٹی …

Read More »