#ٹرینڈنگ

کراچی؛ مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ پھر شروع، دن بھر جاری رہنے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی دن بھر ہلکی و تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج اتوار کے روز بھی کراچی میں دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہو سکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار …

Read More »

آئی ایم ایف صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجاویز پرغورکرنے پر رضامند

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے سفک کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل ( سفک) کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، اس …

Read More »

ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے عملدرآمد کمیٹی قائم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کو عملی جامہ پہنانے کیلیے عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے72 گھنٹوں میں پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ریونیو ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 8 رکنی امپلیمینٹیشن اینڈ ایسیٹ ڈسٹریبیوشن کمیٹی کی سربراہی نگران وزیر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹی فکیشن ج اری کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔ جن تین حلقوں میں انتخابات روکے گئے ہیں، ان میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 8 باجوڑ، صوبائی …

Read More »

علیمہ خان کیخلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم نے مبینہ ریاست مخالف نفرت انگیزی اور فوج و عوام میں تقسیم پیدا کرنے کے کیس میں انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ انہیں …

Read More »

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج )سینئر سول جج قدر ت اللہ نے عمران خان اور بشری ٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 7 ، 7 سال قید کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی 14 گھنٹے طویل سماعت کی اور دلائل …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے اضافے کی …

Read More »

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدوار ازخود الیکشن کمیشن میں طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کیں اور جرمانے عائد کیے۔ این اے 35 سے آزاد امیدوار نور اسلم آفریدی کو 5 ہزار روپے جرمانہ جبکہ …

Read More »

پختونخوا میں آج اور کل موسلا دھار بارش کا امکان، نالوں میں طغیانی کا خدشہ

پشاور(پاکستان امیج) صوبہ پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج اور کل موسلادھار بارش کے امکان کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں شدید سردی کے ساتھ مطلع ابر آلود رہے گا۔ 02 اور 03 فروری کو موسلا دھار بارشوں کے باعث مقامی …

Read More »