کھیل

امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ قومی ٹیم میں ”کپتانی“ کے جھگڑے کو قرار دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی جگہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے والے اوپننگ بلے باز امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قومی ٹیم کے باہر ہونے کی وجہ قومی ٹیم میں ”کپتانی“ کو لے کر جھگڑے کو قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ الٹرا ایج کے ساتھ پوڈ کاسٹ …

Read More »

طلاق کی خبریں، اہلیہ ہر لڑائی کے بعد کونسی چیز مانگتی تھی؟ بھارتی کرکٹر چاہل کا حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل نے ہر جھگڑے کے بعد اہلیہ دھناشری ورما کی جانب سے کی جانے والی انوکھی فرمائش سے متعلق انکشاف کر دیا ہے۔ بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور دھنا شری ورما نے دسمبر 2020 میں شادی کی تھی تاہم گزشتہ چند عرصے سےکوریوگرافر دھناشری ورما اور یوزویندر چاہل کے درمیان طلاق کی افواہیں گردش کررہی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں سنچریوں کی نئی تاریخ رقم ہوگئی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بن گیا۔ انگلش بیٹر جو روٹ کی افغانستان کے خلاف 98 گیندوں پر بنائی گئی سنچری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ شعیب اختر افغان ٹیم کو سپورٹ کرنے لگے

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر افغان ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف جیت پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان ٹیم نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔پہلے کھیلتے ہوئے افغان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 325 رنز بنائے اور انگلش ٹیم …

Read More »

ٹیم میں جو بھی سلیکٹ ہوا اپنی پرفارمنس پر آیا،ایسا تو نہیں ہو سکتا ہار گئے توان کو بدل دیں ، عاقب جاوید

راولپنڈی(پاکستان امیج )ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ یہ کھلاڑی کچھ کرکے نہیں آئے،سلیکشن کمیٹی کا کام بہترین کھلاڑی کھلانا ہے،ٹیم میں جو بھی سلیکٹ ہوا اپنی پرفارمنس پر آیا، ایسا تو نہیں ہو سکتا جو ہار گئے ان کو بدل دیں ، انڈر 19ٹیم کو لائیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

وسیم اکرم کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں دیکھ کر شنیرا سخت ناراض

اسلام آباد (پاکستان امیج )عالمی شہرت یافتہ اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے جانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر …

Read More »

پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کیخلاف میچ میں کیا غلطی کی؟ مائیکل کلارک بھی بول پڑے

میلبرن(پاکستان امیج )سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ پاکستانی کھلاڑی بھارت کے خلاف جیتنے کی کوشش میں نہیں بلکہ آوٹ ہونے کے ڈر سے آوٹ ہوئے۔ پوڈکاسٹ میں تبصرہ کرتے ہوئے مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی گیند گرنے سے پہلے یہ دیکھ …

Read More »

شعیب اختر پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر دلبرداشتہ، بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق کپتان بابراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی شائقین کرکٹ نے غلط کھلاڑیوں کو اپنا “ہیرو” منتخب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا کہ ویرات کوہلی کیساتھ بابراعظم کا موازنہ کیا جاتا ہے، انکے فینز بغیر سوچے سمجھے …

Read More »

قومی بلے باز فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج) قومی جارح مزاج بیٹر فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے کچھ عرصہ قبل قریبی لوگوں سے مشاورت بھی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فخر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، کالے جادو کی مدد سے بھارت کی جیت کا دعوی مذاق بن گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کالے جادو کی مدد سے بھارت کی جیت کا دعوی مذاق بن گیا۔ پاکستانی ٹی وی چینل نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جیت پر عجیب وغریب دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران 22 ہندو پنڈتوں نے کالا جادو کیا۔پاکستانی نیوز چینل کی ویڈیو اس وقت سوشل …

Read More »