کھیل

دوران میچ ریفری نے میسی کے ساتھ ایسی حرکت کر دی کہ 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی

میکسیکو سٹی(پاکستان امیج )میکسیکن ریفری مارکو انٹونیو اورٹیز ناوا کو میچ کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکن ریفری کو لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنے پر کنفیڈریشن آف نارتھ، سینٹرل امریکہ اینڈ کیریبیئن ایسوسی ایشن فٹ بال (CONCACAF) نے 6 ماہ کی پابندی عائد کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بھارتی بیٹر شبمن کو آوٹ کرنے پر ابرار کا دلچسپ جشن ایک بھارتی صحافی کو بالکل نہ بھایا

دبئی (پاکستان امیج) بھارتی بیٹر شبمن کو آوٹ کرنے پر ابرار کا دلچسپ جشن ایک بھارتی صحافی کو بالکل نہ بھایا اور انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش کی لیکن قومی ٹیم کے سپنر کے زبردست جواب دے کر معاملہ برابر کر دیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز …

Read More »

شعیب اختر پہلی مرتبہ کھل کر بابراعظم پر برس پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی شائقین کرکٹ نے غلط کھلاڑیوں کو اپنا “ہیرو” منتخب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا کہ ویرات کوہلی کیساتھ بابراعظم کا موازنہ کیا جاتا ہے، انکے …

Read More »

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف میچ میں 25 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

لاہور (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بھارت کی جانب سے ون ڈے میں سب سے زیادہ کیچز کا 25 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے اتوار کو دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران 47 ویں اوور میں کلدیپ یادیو کی گیند پر نسیم شاہ کا کیچ کرکے یہ کارنامہ انجام …

Read More »

سٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت درست اقدام نہیں: امیر مقام

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام پر رکھنے پر خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ سٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے …

Read More »

چیمپؕنز ٹرافی، دولہا اپنی بارات چھوڑ کر کرکٹ میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم میں پہنچ گیا

لاہور(پاکستان امیج) ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے دولہا اپنی بارات چھوڑ کر چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گیا۔ دولہے کے اس انوکھے عمل نے سٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ کو حیران کن حد تک محظوظ کر دیا۔جب صحافی نے دولہا سے اس کے اس غیر متوقع فیصلے کے بارے میں سوال …

Read More »

رکی پونٹنگ نے روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا اور کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم مضبوط ہے پاکستان کو ابتدا میں جلد وکٹیں لینا ہوگی ورنہ میچ سے انکے ہاتھ سے نکل جائے گا۔ آسٹریلوی لیجنڈ رکی پونٹنگ نے کہا کہ نیوزی لیںڈ سے شکست نے …

Read More »

ٹاس جیتنے کے بعد کپتان محمد رضوان کا اہم بیان

دبئی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ محمد رضوان کاکہناتھا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخرزمان کی جگہ امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، ان کاکہناتھا کہ تمام کھلاڑی یہاں کی صورتحال سے واقف ہیں،ہماری ٹیم …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ، پاک بھارت ٹاکرا، شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

دبئی (پاکستان امیج) پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا پانچواں میچ کچھ دیر میں ہونے جارہاہے اور اس سلسلے میں پاکستانی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کا موقف بھی آگیا۔ تفصیل کے مطابق گرین شرٹس کے دبئی کے نیشنل سٹیڈیم پہنچنے کے بعد وارم اپ شروع کردی اور گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ دبئی میں ہم …

Read More »

پاکستان ٹیم کا ہر کھلاڑی شیر ہے، ہمیں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے: وہاب ریاض

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ہر کھلاڑی شیر اور میچ ونر ہے، چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ کے لیے ہم سب کو گرین شرٹس کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وہاب ریاض نے آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ …

Read More »