کھیل

رونالڈوکی ایران آمد،شائقین کی جانب سے والہانہ استقبال

تہران (پاکستان امیج)اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے،سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر میچ کھیلے گی۔ خیال رہے کہ 38 سالہ رونالڈو نے دسمبر 2022 میں النصر میں شمولیت اختیار کی تھی، انہیں سالانہ 20 کروڑ ڈالر …

Read More »

پی سی بی نے ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا ۔ تفصیل کے مطابق ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں ہونے والی بات چیت کی خبریں لیک ہوئیں جن کی ابھی تک کسی نے تصدیق نہیں کی ۔ان خبروں کے مطابق ڈریسنگ روم میں کپتان بابر اعظم …

Read More »

”بھارت کے خلاف میچ میں 228رنز سے شکست صرف بابراعظم کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ ۔۔“ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق بول پڑے

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق نے کہا ہے کہ بھارت سے 228 رنز سے شکست صرف کپتان بابر اعظم کی وجہ سے نہیں ہوئی، ایشیا کپ میں ٹیم سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی بری کاکردگی سے ٹیم کو ڈینٹ پڑا …

Read More »

ایشیاءکپ میں خراب کارکردگی نے مشکلات کھڑی کر دیں، پاکستان ٹیم میں اہم کھلاڑی کی جگہ ڈگمگانے لگی

لاہور(پاکستان امیج)بھارت کے خلاف دردناک شکست اور پھر سری لنکا سے میچ ہارنے پر پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو سخت تنقید کا سامنا ہے تاہم ان کی کرسی کو تو فی الحال کوئی خطرہ نہیں لیکن امکان ہے کہ نائب کپتان شاداب خان کی جگہ کسی اور کو ذمہ داری سونپی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ …

Read More »

پاکستان ہار کر بھی نمبر ون پوزیشن پر برقرار،بھارت ایشیا ءکپ جیت کر بھی پہلے نمبر پر نہ آسکا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ٹیم ایشیا ءکپ 2023ء نہ جیتنے کے باوجود ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہے۔ایشیا ءکپ کے آغاز کے وقت ٹیم پاکستان آئی سی سی رینکنگ پر پہلے نمبر پر تھی لیکن سپر فور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا سے شکست کے بعد وہ نہ صرف ایونٹ سے باہر ہوئی بلکہ اپنی نمبر ون …

Read More »

ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا کے فائنل میں منفرد ریکارڈز قائم ہو گئے

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ 2023 میں بھارت اور سری لنکا کے فائنل میں منفرد ریکارڈز قائم ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اتوار کو بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں سری …

Read More »

سوشل میڈیاصارف نے پاکستانی باولر حسن کو ریٹائرمںٹ کا مشورہ دیا تو وہ حیران رہ گئے، آگے سے کیا جواب دیا ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج) سوشل میڈیا صارف نے پاکستان کے فاسٹ باولر حسن علی کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تو وہ حیران رہ گئے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” ابھی تو میں جوان ہوں”۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کی جانب سے 2016 میں ڈیبیو کیا تھا، رواں برس وہ مختصر …

Read More »

‘صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو طلاق دے دونگی’ دوران میچ خاتون کی پاکستانی بیٹر صائم ایوب کو ‘پیشکش’

گیانا (پاکستان امیج) کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی بیٹر صائم ایوب کی ایک مداح کا پوسٹر سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہورہا ہے۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کرنے والے صائم ایوب نے ٹورنامنٹ میں اب تک لگاتار تین میچز میں نصف سینچریاں سکور کیں، صائم نے جمیکا تھلاواز کے خلاف …

Read More »

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو کتنے لاکھ روپے کا چیک دیدیا؟ بڑی خبر

لاہور (پاکستان امیج) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد بھی دی اور کہا کہ ارشد ندیم نے یہ میڈل جیت کر …

Read More »

ایشیا ءکپ فائنل میں مین آف دی میچ بھارتی باؤلر محمد سراج نے اپنی انعامی رقم گراؤنڈ سٹاف کو دیدی

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا ءکپ فائنل میں سری لنکا کے خلاف تباہ کن کرنے والے محمد سراج نے اپنا مین آف دی میچ کا چیک کولمبو کے گراؤنڈ سٹاف کے نام کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں کھیلے گئے میچز بارش سے متاثر بھی ہوئے، گروپ سٹیج میں پاک بھارت ٹاکرا بارش کے ہی باعث بے نتیجہ ختم ہوا جب کہ …

Read More »