کھیل

اہلیہ پر تشدد کیس؛ بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی ضمانت منظور

کولکتہ(پاکستان امیج)اہلیہ پر تشدد کیس میں بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی کو گھریلو تشدد کے کیس میں ضمانت مل گئی ،کولکتہ کی عدالت نے محمد شامی اور ان کے بھائی محمد حسیب کی ضمانت منظور کی۔ یاد رہے کہ 2018میں …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی کی شادی،کرکٹ ستاروں کی شرکت

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی میں جاری ہے۔ وہ دلہن لینے بارات لے کر مقامی ہال پہنچ چکے ہیں۔ان کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی کے ایک ہال میں ہو رہی ہے، جہاں شاہین …

Read More »

شاہین اور بابر اعظم کے جھگڑے کی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور (پاکستان امیج)گزشتہ کئی روز سے فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی اور قومی کپتان بابر اعظم کے جھگڑے کی باتیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی، لیکن اب شاہین آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی اور کپتان بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ …

Read More »

بھارتی اداروں نے پاکستانی ٹیم کو ایک اور میچ میں سیکیورٹی دینے سے معذرت کرلی

نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت کی سیکیورٹی ایجنسیز نے ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے ایک اور میچ میں سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ایجنسیز نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وارم اپ میچ کو بند دروازوں کے پیچھے کروائے جانے کا فیصلہ کیا ہے، میچ کے دوران شائقین کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی اور انشاء آفریدی کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں ربیع اول کا آغازہوتے ہی شادیوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے اور اسی دوران پاکستان کے مایہ ناز باولر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مہندی کی تقریب گزشتہ شب شاہد آفریدی کے گھر کراچی …

Read More »

ورلڈکپ، شعیب اختر نےبھارت کے سب سے خطرناک ٹیم ثابت ہونے کی پیشگوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج) سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ورلڈ کپ میں بھارت کے سب سے خطرناک ٹیم ثابت ہونے کی پیشگوئی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں جس طرح روہت شرما الیون نے سری لنکن ٹیم کو شکست دی اس کی بالکل بھی توقع نہیں …

Read More »

’آج محمد سراج کا کوئی سپیڈ چالان نہیں ہوگا‘ دہلی ٹریفک پولیس نے بھی پیغام جاری کردیا

نئی دہلی(پاکستان امیج) ایشیا کپ میں صرف 16 گیندوں پر سری لنکا کے 5 بلے بازوں کو پویلین بھیجنے والے بھارتی باؤلر محمد سراج کے لیے دہلی ٹریفک پولیس نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج ان کا کوئی سپیڈ چالان نہیں کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو محض …

Read More »

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو خطرناک ٹیم قرار دے دیا

لندن (پاکستان امیج) سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ورلڈ کپ 2023کے لیے پاکستان کو خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرورلڈ کپ کی بہترین ٹیموں کے نام شیئر کر دیئے، جس میں پاکستان ٹیم بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میدان میں …

Read More »

بابراعظم ریکنگ میں پہلے نمبر پر کس طرح پہنچے ہیں ؟ فاسٹ باولر محمدعامر نے حیران کن وجہ بیان کر دی

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کے ساتھ ماضی میں بھی تعلقات کچھ خاص اچھے نہیں رہے تاہم اب محمد عامر ایک مرتبہ پھر کھل کر میدان میں آ گئے ہیں انہوں نے نام لیے بغیر ہی کپتان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں …

Read More »

ڈریسنگ روم کی خبریں باہر آنے پر ثنا میر بھی بول پڑیں

لاہور(پاکستان امیج)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبریں منظر عام پر آنے پرخاموش نہ رہ سکیں۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ورلڈ کپ کے قریب یہ ایک انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ثناء میر نے لکھا کہ یہ دیکھ کر بہت مایوسی ہوئی کہ …

Read More »