کھیل

میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان امیج) میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ پریکٹس شروع کردی ،حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کی، میڈیکل پینل نے حارث رؤف کی بولنگ کا جائزہ لیا۔ قومی فاسٹ بولرحارث رؤف سلیکشن کیلئے فٹ قراردے …

Read More »

بیٹی کی شادی ، شاہد آفریدی نے سٹیج پر بیٹھے بابر اعظم سے کیا پوچھا؟ ویڈیو وائرل

کراچی (پاکستان امیج) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو کراچی میں ہوئی جس میں معروف شوبز شخصیات سمیت متعدد کرکٹرز نے شرکت کی۔جیسے ہی بابر اعظم بیٹھتے ہیں تو ساتھ شاہد آفریدی بھی بیٹھ جاتے ہیں اور کپتان سے سوال کرتے ہیں ‘رضوان نہیں آیا ساتھ؟ کہاں ہے رضوان؟’ جواب میں بابر …

Read More »

ایشیا کپ میں شکست ناقص حکمت عملی کے سبب ہوئی،بابراعظم اور ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کا اعتراف

کراچی(پاکستان امیج)ورلڈکپ سکواڈ کا انتخاب اور ریویو سیشن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سکواڈ کی سلیکشن پی سی بی کیلئے گھمبیرہوتی جارہی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اجلاس میں شرکت نہیں کی ، ریویو سیشن کی صدارت چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی …

Read More »

لوگ چھپ چھپ کر ویڈیوز بناتے ہیں، دوران طواف بھی اہلیہ کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کی: شاہد آفریدی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ متعدد بار لوگ ان کے خاندان کی چھپ چھپ کر ویڈیوز بناتے ہیں، یہاں تک کہ دوران طواف بھی لوگوں نے باپردہ اہلیہ کے ہمراہ ویڈیوز بنانے کی کوششیں کیں۔ ڈان نیوز کے مطابق حالیہ چند سال میں شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے ہمراہ کچھ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچزامریکہ کے کون کونسے شہر میں ہوں گے ؟

لاہور (پاکستان امیج) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیےامریکہ کے تین شہروں کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق امریکہ کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کیلئے وینیو …

Read More »

ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا، ایشیا کپ والے سکواڈ میں 4سے 5تبدیلیوں کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف سلیکٹر ذکا اشرف کا ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن سے مشاورتی عمل مکمل ہو گیا،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے حتمی منظوری دیدی،ایشیا کپ والے سکواڈ میں 4سے 5تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مڈل …

Read More »

ڈریسنگ روم میں لڑائی کی خبروں کے بعد محمد رضوان کا معنی خیز ٹوئٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں لڑائی کی قیاس آرائیوں کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر کے ساتھ محمد رضوان نے لکھا ہے …

Read More »

‘اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں “محمد رضوان کا سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری

لاہور (پاکستان امیج) ڈریسنگ روم سے سینئر کھلاڑیوں میں تلخ کلامی کی خبریں سامنے آنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر ٹیم متحد ہونے کا پیغام جاری کیا ہے ۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ” ایکس “پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے تصویر اور ملی نغمے کے چند اشعار شیئر …

Read More »

فاسٹ بولر محمد عامر کا اپنی انجری سے متعلق بیان

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں جلد ٹھیک ہو جاؤں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد عامر نے کہا ہے کہ معدہ میں انفیکشن کی وجہ سے ایک ہفتے سے دوا کھا رہا تھا،ہمیسٹرنگ میں کریمپ پڑا ہے، امید ہے جمعہ تک ٹھیک ہو جاؤں گا۔ یاد رہے کہ محمد عامر کیریبین …

Read More »

زیادتی کیس؛ سری لنکن کرکٹر دنوشکاگوناتھیلا کا عدالت میں رو پڑے

سڈنی(پاکستان امیج) سری لنکن کرکٹر دنوشکاگوناتھیلا کا زیادتی کیس میں عدالت میں رو پڑے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جنسی حملے کے الزام میں دوران سماعت سری لنکن کرکٹر دنوشکاگونا تھیلاکا عدالت کے رو برو رو پڑے،دنوشکاگو ناتھیلا کا کو آسٹریلیا میں ریپ کے الزام کا سامنا ہے ،عدالت میں سری لنکن کرکٹر کو سوالات کا جواب دینے میں مشکل ہوئی۔

Read More »