رونالڈوکی ایران آمد،شائقین کی جانب سے والہانہ استقبال

تہران (پاکستان امیج)اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے،سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر میچ کھیلے گی۔

خیال رہے کہ 38 سالہ رونالڈو نے دسمبر 2022 میں النصر میں شمولیت اختیار کی تھی، انہیں سالانہ 20 کروڑ ڈالر معاوضہ دیا جا رہا ہے۔سعودی ٹیم اور بالخصوص رونالڈو کے ایران پہنچنے پر فٹبال شائقین نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *