کھیل

چیف سلیکٹر نے حسن علی کو سکواڈ میں شامل کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (پاکستان امیج) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے پر حسن علی کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ باولر کا آپشن کم …

Read More »

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہاکہ ورلڈکپ 2023کیلئے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے،ورلڈکپ سکواڈ میں نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، افتخار احمد، محمد نواز اور اسامہ میر ،سعود شکیل، سلمان علی آغا اور وسیم جونیئر کو شامل کیا گیاہے۔ سکواڈ …

Read More »

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ، ہوٹل میں کمروں کا حصول تقریباً ناممکن، فضائی کرائے بھی بڑھ گئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی وجہ سے ہوٹل کے کرائے اور ائیر ٹکٹس مزید مہنگے ہو گئے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوٹل میں کمروں کا حصول تقریباً نا ممکن ہو گیا ہے، جہاز کے کرایوں میں 415 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ جیونیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے …

Read More »

ورلڈ کپ، بھارت نے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا، شہر سے دو ر سٹیڈیم کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا جائے گا ؟ جانئے

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکیورٹی اور ٹریفک کا جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے سکیورٹی آفیسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ سٹیڈیم تک فینز کی آمد کو آسان بنانے کے انتظامات کیے گئے ہیں اور ٹریفک کی روانی اور پارکنگ کا پلان بھی تیار ہے۔سکیورٹی …

Read More »

نسیم شاہ کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم فاسٹ باولر ان فٹ ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے ایک اور فاسٹ بولر احسان اللہ بھی ان فٹ ہوکر کرکٹ سے دور ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے لاہور میں احسان اللہ کی کہنی کاآپریشن کرادیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احسان اللہ 4 سے 5 ماہ کے لیے کرکٹ مقابلوں سے باہر …

Read More »

نسیم شاہ کا ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہونے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آئندہ ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ سے باہر ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی جائزہ رپورٹ حوصلہ افزاء نہیں آئی ہے، وہ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہوں …

Read More »

ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی ہے جس میں حیران کن طور پر پاکستان شامل نہیں ہے۔سابق بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے لیکن ون ڈے فارمیٹ میں وہ ایک ایوریج ٹیم ہے، پاکستان ٹی ٹوینٹی کی اچھی ٹیم ہے …

Read More »

شاہد آفریدی نے اہم ترین کھلاڑی کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی(پاکستان امیج) ورلڈ کپ سکواڈ میں عماد وسیم کی شمولیت کا مطالبہ زور پکڑ گیا، سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ جب فاسٹ باولرز ناکام ہو رہے ہوں تو سپنر نئی گیند کے ساتھ کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی نے آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ کے …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ وقت اور تاریخ کا پتہ چل گیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان بابراعظم ،نائب کپتان شاداب خان اور سابق کپتانوں مصباح الحق اور محمد حفیظ سے ملاقات کی ،جس میں سری لنکا میں منعقدہ ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا تفصیل سے …

Read More »

اسلام آباد میں شاہین شاہ آفریدی کا دعوت ولیمہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمےکی تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔جبکہ دولہا دلہن کے لیے خصوصی اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ ہوٹل میں پانچ سو سے زائد مہمانوں کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ،مہمانوں کو آمد پر جوس دیا گیا جبکہ منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس کا بھی بندوبست …

Read More »