اس بار جنوبی افریقہ کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے، محمد عامر کا بیان

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ اس بار جنوبی افریقہ کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے۔

“جیو نیوز”کے پروگرام “ہارنا منع ہے “میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ ڈیمانڈ کرتی ہے کہ حالات کے مطابق کھیلا جائے۔

عبدالرزاق نے کہا کہ میں کہتا تھا بس رن آؤٹ نہیں ہونا باقی خیر ہے، آج تک مجھے کسی نے نہیں کہا کیسے کھیلنا ہے۔

عماد وسیم نے کہا کہ مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ آہستہ یا تیز کھیلو۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *