آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پیٹ کمنز کو دسمبر میں دکھائی گئی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے ، پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،پلیئر آف دی منتھ میں بنگلہ دیش کے تیج الاسلام ، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے ۔

دوسری جانب آئی سی سی نے بھارت کی آل راونڈ ر دیپتی شرمان کوویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمیمہ راڈر یگیس اور زمبابوے کی پریسیوس مارنگے کو ریمن پلئیر آف تھ منتھ کیلئے نامزدگ کیا تھا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *